کیو موبائل خریدنے والوں کے ساتھ ہاتھ ہوگیا،حسا س ادارے حرکت میں،عوام میں کھلبلی مچ گئی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میںکیوموبائل کی تعدادپہلے ہی قانونی طورپردرآمدشدہ موبائل کی نسبت سمگل شدہ موبائل فونزسے زیادہ ہے جبکہ اب معروف کمپنی ’’کیوموبائل ‘‘نے پاکستان صارفین کودرآمدشدہ غیرمعیاری سمارٹ فونزبیچ ڈالے ہیں جس پرصارفین بہت پریشان ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں موبائل فونز… Continue 23reading کیو موبائل خریدنے والوں کے ساتھ ہاتھ ہوگیا،حسا س ادارے حرکت میں،عوام میں کھلبلی مچ گئی