پٹھانکوٹ، بھارتی فو جی اڈے پر پھر ہنگامہ،کھلبلی مچ گئی ، فوجی وردیاں اتار کربھاگ پڑے
پٹھانکوٹ(آئی این پی)بھارتی پنجاب کے علاقے پٹھانکوٹ میں فوجی اڈے سے مشکو ک بیگ ملنے پر بھارتی فوج میں کھلبلی مچ گئی ،علاقے میں ہائی الرٹ کردیا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مامون فوجی سٹیشن کے قریب ایک مشکوک بیگ ملنے سے بھارتی فوج میں کھلبلی مچ گئی جس کے بعد پٹھانکوٹ کے علاقے میں… Continue 23reading پٹھانکوٹ، بھارتی فو جی اڈے پر پھر ہنگامہ،کھلبلی مچ گئی ، فوجی وردیاں اتار کربھاگ پڑے