رات گئے آوارہ کتوں کو سبق سکھانے والے معصوم بچے کی ویڈیوسوشل میڈیاپر وائرل،بچے کی عقلمندی نے بڑوں کوبھی حیران کرڈالا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں آوارہ کتوں کوبھگاکرمعصوم بچے نے بڑے بڑوں کوحیران کردیااوراس کے اس کارنامے کی ویڈیوسوشل میڈیاپرجب وائرل ہوئی تواس پرصارفین نے معصوم بچے کودلیری پرخوب داددی۔نجی ٹی وی کے مطابق دومعصوم بہن بھائی کراچی کی ایک گلی میں گھرسے باہرنکلے توان کوگلی کے آوارہ کتوں نے گھیرلیااوران پرحملہ کرنے کی کوشش کی لیکن معصوم… Continue 23reading رات گئے آوارہ کتوں کو سبق سکھانے والے معصوم بچے کی ویڈیوسوشل میڈیاپر وائرل،بچے کی عقلمندی نے بڑوں کوبھی حیران کرڈالا