’’اسلامی اتحاد کی سربراہی چھوڑنے کی خبریں، حقیقت کیا نکلی ؟‘‘
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دو روز سے سوشل میڈیا پر خبریں گردش میں رہیں کہ پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف جو سعودی عرب میں اسلامی اتحاد کی سربراہی سنبھال چکے ہیں وہ اسلامی اتحاد کی سربراہی سے استعفیٰ دے کر پاکستان واپس آرہے ہیں تاہم تازہ ترین میڈیا رپورٹس ، ملکی… Continue 23reading ’’اسلامی اتحاد کی سربراہی چھوڑنے کی خبریں، حقیقت کیا نکلی ؟‘‘