جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

سبزار بھٹ شہید اپنی والدہ سے بار بار کیا دعاکرنے کاکہتے تھے؟ بیٹے کی شہادت کے بعدوالدہ کی حالت کیسی ہے؟قابل تحسین انکشافات

datetime 30  مئی‬‮  2017

سبزار بھٹ شہید اپنی والدہ سے بار بار کیا دعاکرنے کاکہتے تھے؟ بیٹے کی شہادت کے بعدوالدہ کی حالت کیسی ہے؟قابل تحسین انکشافات

ترال( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی درندوں نے حزب المجاہدین کے کمانڈر سبزار بھٹ سمیت13کشمیریوں کو بھارتی فوج سے 3روز قبل فرضی جھڑپ میں شہید کر دیا گیا۔ ترال میں شہید کمانڈر کے گھر تعزیت کیلئے آنیوالوں کا ہجوم لگا ہے مگر سبزار بھٹ کی والدہ جانا بیگم بہت حوصلے اور صبر کے ساتھ بیٹھی نظر آئیں… Continue 23reading سبزار بھٹ شہید اپنی والدہ سے بار بار کیا دعاکرنے کاکہتے تھے؟ بیٹے کی شہادت کے بعدوالدہ کی حالت کیسی ہے؟قابل تحسین انکشافات

چیمپئنز ٹرافی،کھلاڑیوں کی نقل و حرکت جاننے کیلئے آئی سی سی نے چپس نصب کردیں،حیرت انگیزتفصیلات منظر عام پر

datetime 30  مئی‬‮  2017

چیمپئنز ٹرافی،کھلاڑیوں کی نقل و حرکت جاننے کیلئے آئی سی سی نے چپس نصب کردیں،حیرت انگیزتفصیلات منظر عام پر

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور انٹیل کے درمیان چیمپئنز ٹرافی میں کرکٹ کے کھیل میں نئی جدت پیداکرنے کےلئے معاہدہ طے پاگیاگیاہے جس کے تحت یمپینز ٹرافی 2017ءمیں ایک ایسی ٹیکنالوجی متعارف کرائی جا رہی ہے جو آج سے پہلے کسی ٹورنامنٹ میں استعمال نہیں کی گئی اوریہ ٹیکنالوجی اب چیمپئنز ٹرافی کے بعد… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی،کھلاڑیوں کی نقل و حرکت جاننے کیلئے آئی سی سی نے چپس نصب کردیں،حیرت انگیزتفصیلات منظر عام پر

خواب کا بادشاہ

datetime 30  مئی‬‮  2017

خواب کا بادشاہ

ایک پادری ایک گاؤں میں رہتا تھا اور ہر روز لوگوں کو بیوقوف بنا کر ان سے پیسے لے کر گزارا کرتا تھا۔ وہ ہر وقت امیر ہونے کے سپنے دیکھتا تھا اور کاہلی اور سستی میں سب سے آگے تھا، زندگی میں کبھی کسی کام پر اس نے محنت نہیں کی تھی۔ ایک دن… Continue 23reading خواب کا بادشاہ

استاد آخر استاد ہوتا ہے۔

datetime 30  مئی‬‮  2017

استاد آخر استاد ہوتا ہے۔

پروفیسر صاحب انتہائی اہم موضوع پر لیکچر دے رہے تھے، جیسے ہی آپ نے تختہ سیاہ پر کچھ لکھنے کیلئے رخ پلٹا کسی طالب علم نے سیٹی ماری۔پروفیسر صاحب نے مڑ کر پوچھا کس نے سیٹی ماری ہے تو کوئی بھی جواب دینے پر آمادہ نہ ہوا۔ آپ نے قلم بند کر کے جیب میں… Continue 23reading استاد آخر استاد ہوتا ہے۔

پاکستان کیخلاف میچ کیلئے بھارتی ٹیم کی ”انوکھی تیاری“،جس نے دیکھا حیران رہ گیا‎

datetime 30  مئی‬‮  2017

پاکستان کیخلاف میچ کیلئے بھارتی ٹیم کی ”انوکھی تیاری“،جس نے دیکھا حیران رہ گیا‎

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )چیمپینز ٹرافی میں پاکستان اوربھارت کے د رمیان پہلامیچ 4جون کوہوگا،ایک طرف بھارت کی لمبی اوربہترین بیٹنگ لائن ہے تواس کوتباہ کرنے کےلئے دوسری طرف سرخ گیندسے سوئنگ کرانے والے بائولرزپاکستان کے پاس ہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں ٹیمیں ایونٹ کے اہم ترین مقابلے کی بھرپورتیاریوں میں مصروف ہیں اوردونوں ٹیمیں اس وقت زیادہ ترپریکٹس کےلئے گرائونڈمیں ہی… Continue 23reading پاکستان کیخلاف میچ کیلئے بھارتی ٹیم کی ”انوکھی تیاری“،جس نے دیکھا حیران رہ گیا‎

پاکستان نے سعودی فوجی اتحاد کا حصہ بننے کے لیے آخری حد کھینچ دی

datetime 30  مئی‬‮  2017

پاکستان نے سعودی فوجی اتحاد کا حصہ بننے کے لیے آخری حد کھینچ دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے سعودی فوجی اتحاد میں باضابطہ طور پر شمولیت کے لیے نئی شرائط سامنے لانے کا فیصلہ کر لیا ہے تاکہ پاکستان کی طرف سے اِس فوجی اتحاد کو الوداع کہنے پر کسی کومنفی ا قدام کا تاثر نہ ملے اور پاکستان کے ہمسایہ اسلامی ملک ایران کے ساتھ بھی… Continue 23reading پاکستان نے سعودی فوجی اتحاد کا حصہ بننے کے لیے آخری حد کھینچ دی

پاکستان سے میچ سے چند دن قبل ہی بھارتی ٹیم میں بڑا تنازعہ، پھوٹ پڑ گئی

datetime 30  مئی‬‮  2017

پاکستان سے میچ سے چند دن قبل ہی بھارتی ٹیم میں بڑا تنازعہ، پھوٹ پڑ گئی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ٹیم جوکہ برطانیہ میں ہونے والیچیمپینزٹرافی کادفاع کررہی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیم کے بارے میں جوکچھ کہاجارہاہے اس میں اتنی حقیقت نہیں بلکہ بھارتی ٹیم کے اندرتنائوکی صورتحال ہے ،بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اورکوچ انیل کمبلے میں کھینچاتانی جاری ہے اوراس کی وجہ سے بھارتی ٹیم بھی گروہ بندی کاشکارہوگئی… Continue 23reading پاکستان سے میچ سے چند دن قبل ہی بھارتی ٹیم میں بڑا تنازعہ، پھوٹ پڑ گئی

پاکستان کاخوفناک ترین ہتھیار جس کا تجربہ ابھی تک پاکستان نے نہیں کیا، حیرت انگیزانکشافات

datetime 30  مئی‬‮  2017

پاکستان کاخوفناک ترین ہتھیار جس کا تجربہ ابھی تک پاکستان نے نہیں کیا، حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے بھارت کے پانچ ایٹمی دھمکاکوں کے بعد اس کاجواب 28مئی 1988میں 6ایٹمی ددھماکے کرکے دیاتھاجس کے بعد پاکستان دنیاکاساتواں ایٹمی ملک بن گیا۔پاکستان جدیدترین طیاروں اوردیگرجنگی سازوسامان بھی خود ہی تیارکررہاہے جبکہ پاکستان کااسلحہ عالمی منڈی میں بھی اپنالوہامنواچکاہے ۔لیکن پاکستان نے ایٹمی دھماکے توکرلئے ہیں لیکن ابھی تک ہائیڈروجن بم کاتجربہ نہیں کیاہے ،… Continue 23reading پاکستان کاخوفناک ترین ہتھیار جس کا تجربہ ابھی تک پاکستان نے نہیں کیا، حیرت انگیزانکشافات

’’ کیا آپ کو بھی اہلیہ سے ڈر لگتا ہے ؟ ‘‘

datetime 30  مئی‬‮  2017

’’ کیا آپ کو بھی اہلیہ سے ڈر لگتا ہے ؟ ‘‘

اسلام آباد (احمد ارسلان) کہتے ہیں کہ جو کسی سے نہیں ڈرتا وہ بیوی سے ضرور ڈرتا ہے ۔ حالیہ مثال پاکستانی سیاست سے ہی لے لیجئے ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز سینیٹ کا اجلاس جاری تھا کہ سینیٹر میاں عتیق کے فون کی گھنٹی بجی ۔ موصوف تقریر کرتے کرتے… Continue 23reading ’’ کیا آپ کو بھی اہلیہ سے ڈر لگتا ہے ؟ ‘‘