معروف مسلمان کھلاڑی ہاشم آملہ نے ویرات کوہلی کو دھول چٹا دی
لندن (این این آئی)مایہ ناز جنوبی افریقی بلے باز ہاشم آملا نے تیز ترین سات ہزار رنز بنا کر ویرات کوہلی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جا رہی تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں ہاشم آملا نے 55 رنز کی اننگز کھیلتے ہوئے یہ عالمی… Continue 23reading معروف مسلمان کھلاڑی ہاشم آملہ نے ویرات کوہلی کو دھول چٹا دی