بلوچستان سے اغوا ہونے والے شہریوں کی ہلاکت کی اطلاع پر چین کا اظہا ر تشویش
بیجنگ (آن لائن)چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسے بلوچستان سے اغوا ہونے والے اپنے باشندوں کی ہلاکت کی خبروں پر تشویش ہے اور اس حوالے سے مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔چینی خبر رساں ادارے ژنہوا چینی وزراتِ خارجہ کی ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم نے اس حوالے سے اطلاعات… Continue 23reading بلوچستان سے اغوا ہونے والے شہریوں کی ہلاکت کی اطلاع پر چین کا اظہا ر تشویش