ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

’’ طلاقوں کا سیزن‘‘معروف بھارتی گلوکار نے اہلیہ کو طلاق دیدی‘ وجہ کیا بنی؟

datetime 9  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی) بھارتی فلم انڈسٹری کو سپر ہٹ گیت دینے والے میوزک کمپوزر ہمیش ریشمیا کا جہاں فنی کیرئیر عروج پر ہے وہیں ان کی ذاتی زندگی مشکلات سے بھرپور اور زوال پذیر ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے معروف موسیقار، گلوکار اور اداکار ہمیش ریشمیا اور ان کی اہلیہ کے درمیان 22 سالہ ازدواجی زندگی ختم ہو گئی۔دونوں نے گزشتہ سال علیحدگی کا اعلان کیا تھا اور طلاق کیلئے ممبئی ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی تھی۔

دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے جس کا نام سوائم ہے۔خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ہمیش ریشمیا کی گرل فرینڈ سونیا کپور اس طلاق کی ذمہ دار ہیں جو آج کل ان کے ساتھ رہائش پذیر ہیں تاہم ہمیش ریشمیا کی سابق اہلیہ نے ان خبروں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں اور ہمیش ایک دوسرے کی اب بھی عزت کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…