گھریلو خستہ حالی
ایک مرتبہ آپ کے صاحبزادے نے کپڑے مانگے تھے۔ آپ نے فرمایا: ’’میرے کپڑے خیار بن ریاح کے پاس پڑے ہیں ان سے جا کر لے لو۔ وہ ان کے پاس گئے انہوں نے گاڑھے کے کپڑے نکال کر دیے۔ عبداللہ نے کہا ’’یہ کپڑے ہمارے پہننے کے لائق نہیں ہے۔‘‘ خیار نے کہا ’’میرے… Continue 23reading گھریلو خستہ حالی