پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

خدا کی قسم! اس قمیص کے علاوہ اور کوئی کپڑا نہیں

datetime 8  جون‬‮  2017 |

وہ شخص جس کا لباس دیکھنے والوں کی ایک نگاہ پڑنے ہی سے پرانا ہو جاتا تھا اور پھر اس کو دوبارہ پہننے کی نوبت نہیں آتی تھی اب اس کے پاس صرف ایک جوڑا کپڑوں کا رہتاتھا اور اسی کو دھو دھو کر وہ پہنا کرتا تھا۔مرض الموت میں ایک قمیص کے علاوہ دوسری قمیص بھی نہ تھی کہ اس کو بدل کر دوسری قمیص پہنی جا سکے۔ علامہ ابن جوزیؒ نے لکھا ہے کہ آپ کی اہلیہ کے بھائی مسلمہ بن عبدالملک نے آپ کی اہلیہ اور اپنی بہن فاطمہ سے

کہا  آپ کی قمیص چونکہ میلی ہو گئی ہے۔ بڑے بڑے لوگ آپ کی عیادت کے لیے آتے ہیں۔ لہٰذا دوسری قمیص بدل دیں۔ انہوں نے کہا انشاء اللہ بدل دیں گے پھر جب وہ دوسرے دن آئے تو وہ آپ نے وہی قمیص پہنی ہوئی تھی تو انہوں نے اپنی بہن سے کہا، میں نے تمہیں نہیں کہا تھا کہ ان کی قمیص بدل دو لوگ عیادت کے لیے آتے ہیں انہوں نے نمناک آنکھوں اور غمناک دل سے کہا: بھائی! خدا کی قسم! اس قمیص کے علاوہ اور کوئی کپڑا نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…