منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

شیخ ر شید سے الجھنے والے ن لیگی کارکن کوپارلیمنٹ میں داخلے کاکارڈاہم ترین سیاسی شخصیت نے جاری کرایا؟تہلکہ انکشافات

datetime 8  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی )پارلیمنٹ ہاؤس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد سے الجھنے والے لیگی رہنما کو پارلیمنٹ میں جانے کا کارڈ ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے دلوایا، مسلم لیگ (ن) جاپان کے صدر نورمحمد اعوان کو جمعہ کو مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا ، نور محمد اعوان نے اپنی ضمانت کیلئے وکیل کی خدمات حاصل کر لی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ پر شیخ

رشید احمد سے مبینہ22لاکھ روپے کی ادائیگی کیلئے الجھنے والے مسلم لیگ (ن) جاپان کے صدر نور محمد اعوان کو ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے پارلیمنٹ میں داخلے کیلئے ون ڈے کارڈ بنوا کردیا ۔ ذرائع کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ پولیس گرفتار نور اعوان کو آج مقامی عدالت میں پیش کرے گی ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) جاپان کے صدر نور محمد اعوان نے عدالت سے ضمانت کیلئے وکلاء کی خدمت حاصل کر لی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…