جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان کے اہم ترین علاقے میں دھماکہ

datetime 8  جون‬‮  2017

پاکستان کے اہم ترین علاقے میں دھماکہ

باجوڑایجنسی(آن لائن) تحصیل واڑہ ماموند میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے،جس کے نتیجہ میں 7افرادزخمی ہوگئے ہیں،سکیورٹی فورسزنے علاقے کوگھیرے میں لے لیاہے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق باجوڑایجنسی کی تحصیل واڑہ ماموند میں بم دھماکے کے نتیجہ میں 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بارودی مواد کچے راستے میں نصب کیاگیاتھا۔ دھماکے میں زخمی افراد… Continue 23reading پاکستان کے اہم ترین علاقے میں دھماکہ

جمشید دستی کوگرفتارکرلیاگیا

datetime 8  جون‬‮  2017

جمشید دستی کوگرفتارکرلیاگیا

ملتان/مظفرگڑھ(آئی این پی)پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو مظفرگڑھ پولیس نے ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا،پولیس حکام کے مطابق جمشیددستی پر28مئی کو زبردستی ڈینگا کینال کھولنے کے مقدمہ سمیت 25 سے زائد مقدمات درج ہیں ،رکن قومی اسمبلی کو اسلام آباد سے مظفرگڑھ آتے ہوئے گرفتارکیا گیا ،ان کے ہمراہ… Continue 23reading جمشید دستی کوگرفتارکرلیاگیا

’’کروڑوں کے انڈے، سارے ہی گندے‘‘ ان انڈوں کی زردی سے عوام کے کھانے کی کونسی پسندیدہ چیزتیارکی جارہی تھی ؟جان کرآپ کوحیرت کاشدیدجھٹکالگے گا

datetime 8  جون‬‮  2017

’’کروڑوں کے انڈے، سارے ہی گندے‘‘ ان انڈوں کی زردی سے عوام کے کھانے کی کونسی پسندیدہ چیزتیارکی جارہی تھی ؟جان کرآپ کوحیرت کاشدیدجھٹکالگے گا

لاہور (آئی این پی ) انڈوں سے پاوڈر بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ ، بسکٹوں کے لیے پاوڈر بنانے والی فیکٹری سے ڈیڑھ کروڑ مالیت کے گیارہ لاکھ گندے انڈے پکڑلیے گئے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے کے خراب انڈے پکڑ لیے۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل نے انڈوں سے… Continue 23reading ’’کروڑوں کے انڈے، سارے ہی گندے‘‘ ان انڈوں کی زردی سے عوام کے کھانے کی کونسی پسندیدہ چیزتیارکی جارہی تھی ؟جان کرآپ کوحیرت کاشدیدجھٹکالگے گا

ابن عمرؓ کی حضورﷺ سے محبت

datetime 8  جون‬‮  2017

ابن عمرؓ کی حضورﷺ سے محبت

حضرت عبدالرحمن سعد رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمرؓ کے پاس تھا ان کا پاؤں سو گیا۔ میں نے کہا ابوعبدالرحمن! آپ کے پاؤں کو کیا ہوا؟ انہوں نے کہا یہاں سے اس کا پٹھا اکٹھا ہو گیا ہے۔ میں نے کہا آپ کو جس سے زیادہ محبت ہے اس کا نام… Continue 23reading ابن عمرؓ کی حضورﷺ سے محبت

ابن عمرؓ کی بیٹے کو نصیحت

datetime 8  جون‬‮  2017

ابن عمرؓ کی بیٹے کو نصیحت

حضرت میمون رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمرؓ کے ایک نوجوان بیٹے نے آپ سے لنگی مانگی اور کہا میری لنگی پھٹ گئی ہے۔ حضرت عبداللہؓ نے کہا کہ لنگی جہاں سے پھٹی ہے وہاں سے کاٹ دو اور باقی کو سی کر پہن لو۔ اس نوجوان کو یہ بات اچھی… Continue 23reading ابن عمرؓ کی بیٹے کو نصیحت

وہ غیرملکی سرمایہ کار جو پاکستان کی وجہ سے صرف پانچ سال میں ارب پتی بن گیا،ایسا کیا کام کیا ؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 8  جون‬‮  2017

وہ غیرملکی سرمایہ کار جو پاکستان کی وجہ سے صرف پانچ سال میں ارب پتی بن گیا،ایسا کیا کام کیا ؟حیرت انگیزانکشافات

سٹاک ہوم(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ ایبیٹ آبادکے بعد پاکستان سے کئی ممالک کے بڑے بڑے سرمایہ کاراورتاجر اپنا سرمایہ سمیٹ کر واپس بھاگ رہے تھے اور پاکستانی معیشت تیزی سے گر رہی تھی۔ ایسے میں ایک غیر ملکی ایسا بھی تھا جس نے پاکستان سے واپس نہ جانے کا فیصلہ کیا اور دیگر غیرملکی دوستوں کو بھی… Continue 23reading وہ غیرملکی سرمایہ کار جو پاکستان کی وجہ سے صرف پانچ سال میں ارب پتی بن گیا،ایسا کیا کام کیا ؟حیرت انگیزانکشافات

پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزارپر حملے سعودی عرب نے کروائے،ایران نے جواب میں انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

datetime 8  جون‬‮  2017

پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزارپر حملے سعودی عرب نے کروائے،ایران نے جواب میں انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

تہران ( آن لائن ) ایران کے پاسداران انقلاب نے پارلیمنٹ اور خمینی کے مزار پر ہونے والے حملوں کی ذمہ داری سعودی عرب پر ڈالتے ہوئے بدلہ لینے کا عندیہ دیدیا ۔حملوں میں 12افراد ہلا ک اور 42زخمی ہوئے تھے جبکہ 6حملہ آور بھی مارے گئے تھے۔حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کی… Continue 23reading پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزارپر حملے سعودی عرب نے کروائے،ایران نے جواب میں انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

سعودی عرب اور امارات ششدر، پاکستان کھل کرسامنے آگیا،قطر کیلئے ایسا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 8  جون‬‮  2017

سعودی عرب اور امارات ششدر، پاکستان کھل کرسامنے آگیا،قطر کیلئے ایسا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

لاہور(آن لائن)وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان قطر کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہا ہے، پاکستان کے قطر کے ساتھ تجارتی تعلقات برقرار ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت برآمد کنندگان کو ہر ممکن مد فراہم کرے گی تاہم تاجر بھی قطر کو برآمدات جاری رکھنے کے… Continue 23reading سعودی عرب اور امارات ششدر، پاکستان کھل کرسامنے آگیا،قطر کیلئے ایسا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

عرب اورخلیجی ممالک دو دھڑوں میں تقسیم،امیر قطر کے محفل کی حفاظت کس ملک کے فوجیوں نے سنبھال لی؟نئی پیش رفت نے دنیا کو حیران کردیا

datetime 8  جون‬‮  2017

عرب اورخلیجی ممالک دو دھڑوں میں تقسیم،امیر قطر کے محفل کی حفاظت کس ملک کے فوجیوں نے سنبھال لی؟نئی پیش رفت نے دنیا کو حیران کردیا

قاہرہ(آئی این پی )مصری ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی فورس امیرِ قطر کے محل کے اندر ان کی حفاظت کر رہی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق مطابق پاسداران انقلاب کی یہ فورس تربیت کے نام پر قطر پہنچی ہے اور شاہی محل کے اندر موجود ایرانی عناصر قطر کی فوجی وردیوں… Continue 23reading عرب اورخلیجی ممالک دو دھڑوں میں تقسیم،امیر قطر کے محفل کی حفاظت کس ملک کے فوجیوں نے سنبھال لی؟نئی پیش رفت نے دنیا کو حیران کردیا