پاکستان کے اہم ترین علاقے میں دھماکہ
باجوڑایجنسی(آن لائن) تحصیل واڑہ ماموند میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے،جس کے نتیجہ میں 7افرادزخمی ہوگئے ہیں،سکیورٹی فورسزنے علاقے کوگھیرے میں لے لیاہے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق باجوڑایجنسی کی تحصیل واڑہ ماموند میں بم دھماکے کے نتیجہ میں 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بارودی مواد کچے راستے میں نصب کیاگیاتھا۔ دھماکے میں زخمی افراد… Continue 23reading پاکستان کے اہم ترین علاقے میں دھماکہ