منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

وریندر سہواگ نے پاکستانی کپتان سرفراز احمد کی حمایت کر دی

datetime 17  جون‬‮  2017

وریندر سہواگ نے پاکستانی کپتان سرفراز احمد کی حمایت کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ جو پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے خلاف بیانات میں پیش پیش رہتے ہیں، حیران کن طور پر پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی حمایت میں میدان میں نکل کھڑے ہوئے ہیں، سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے کہا کہ جو لوگ سرفراز احمد کو… Continue 23reading وریندر سہواگ نے پاکستانی کپتان سرفراز احمد کی حمایت کر دی

پاکستانی اوربھارتی کھلاڑیوں کاایک دوسرے سے ہاتھ ملانے سے بھی اجتناب ،بات چیت بھی نہ کی

datetime 17  جون‬‮  2017

پاکستانی اوربھارتی کھلاڑیوں کاایک دوسرے سے ہاتھ ملانے سے بھی اجتناب ،بات چیت بھی نہ کی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اوربھارت کی کرکٹ ٹیمیں آئی سی سی چیمپینزٹرافی کافائنل کھیلنے کےلئے اوول پہنچ گئی ہیں ،ایک ویڈیوکلپ کے مطابق جب پاکستانی اوربھارتی کھلاڑی اپنے اپنے ڈریسنگ روم میں جارہے تھےتودونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کاآمناسامناہوگیالیکن حیران کن طورپردونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ہاتھ ملائے اورنہ کسی قسم کی بات چیت کی ۔… Continue 23reading پاکستانی اوربھارتی کھلاڑیوں کاایک دوسرے سے ہاتھ ملانے سے بھی اجتناب ،بات چیت بھی نہ کی

پاکستان نے افغانستان کو ایک اور بڑی خوشخبری سنادی

datetime 17  جون‬‮  2017

پاکستان نے افغانستان کو ایک اور بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) پاکستان نے افغان کے ساتھ سرحد پر کرم کے علاقے میں خار لاچی کراس افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لئے کھول دیا ، یہ فیصلہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈکو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کیا گیا ہے جبکہ عام لوگوں کو پیدل کراسنگ کی اجازت نہیں ہو گی ۔بدھ… Continue 23reading پاکستان نے افغانستان کو ایک اور بڑی خوشخبری سنادی

نوازشریف اور شہبازشریف کی پیشیاں، ساتھ رہے بھی اورسامنے بھی نہ آئے؟چوہدری نثار کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 17  جون‬‮  2017

نوازشریف اور شہبازشریف کی پیشیاں، ساتھ رہے بھی اورسامنے بھی نہ آئے؟چوہدری نثار کا حیرت انگیز ردعمل

اسلام آباد(آئی این پی)وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کے سامنے وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر دونوں بھائیوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل اکیڈمی چھوڑنے آئے تاہم وہ کیمروں کی آنکھ سے اوجھل رہے ۔ جمعرات… Continue 23reading نوازشریف اور شہبازشریف کی پیشیاں، ساتھ رہے بھی اورسامنے بھی نہ آئے؟چوہدری نثار کا حیرت انگیز ردعمل

والد کی جائیدادسے حصہ کیوں نہ ملا؟بیرون ملک ساری جائیداد حسین نواز کو کیوں دی گئی؟سخت سوالات پر شہبازشریف نے کیا جواب دیئے؟ جانیئے

datetime 17  جون‬‮  2017

والد کی جائیدادسے حصہ کیوں نہ ملا؟بیرون ملک ساری جائیداد حسین نواز کو کیوں دی گئی؟سخت سوالات پر شہبازشریف نے کیا جواب دیئے؟ جانیئے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے پانامہ کیس کی تحقیقات کے لئے قائم جے آئی ٹی نے حدیبیہ پیپرز ملز ، گلف سٹیل ملز ،عزیزیہ سٹیل ملز اور والد کی جائیدادسے حصہ نہ ملنے سے متعلق سوالات کئے ۔ہفتہ کو وزیراعلیٰ شہباز شریف نے جے آئی ٹی ارکان کی طرف سے حدیبیہ پیپرز… Continue 23reading والد کی جائیدادسے حصہ کیوں نہ ملا؟بیرون ملک ساری جائیداد حسین نواز کو کیوں دی گئی؟سخت سوالات پر شہبازشریف نے کیا جواب دیئے؟ جانیئے

عامر سہیل کے الزامات پر سرفراز احمد کا حیرت انگیزردعمل سامنے آگیا

datetime 17  جون‬‮  2017

عامر سہیل کے الزامات پر سرفراز احمد کا حیرت انگیزردعمل سامنے آگیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمدنے کہاہے کہ عامرسہیل کی تنقید ان کی ذاتی رائے ہوسکتی ہے لیکن میں اورپاکستانی ٹیم اپنی تمام ترتوجہ کرکٹ پرمرکوزرکھیں گے ۔انہوں نے ان خیالات کااظہاربھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے ہمراہ چیمپینزٹرافی کی رونمائی کی تقریب کے بعد کیا۔ سرفرازاحمدکاکہناتھاکہ ہماری تمام ترتوجہ فائنل پرہے اوربھارت کے… Continue 23reading عامر سہیل کے الزامات پر سرفراز احمد کا حیرت انگیزردعمل سامنے آگیا

مسلسل 5دن بارشیں،بارشوں کانیا سلسلہ کب شروع ہورہاہے؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 17  جون‬‮  2017

مسلسل 5دن بارشیں،بارشوں کانیا سلسلہ کب شروع ہورہاہے؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد(آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے محکمہ موسمیات نے پیر سے جمعہ تک پری مون سون بارشوں کی پیشن گوئی کر دی ۔فورکاسٹنگ آفیسر عمران احمد صدیقی کے مطابق پیرسے جمعہ تک کشمیر، اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گا اور… Continue 23reading مسلسل 5دن بارشیں،بارشوں کانیا سلسلہ کب شروع ہورہاہے؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

کھیل سرحدوں سے ہٹ کر ہوتی ہے، مہندر سنگھ دھونی نے سرفراز احمد کے بیٹے کو اٹھا لیا

datetime 17  جون‬‮  2017

کھیل سرحدوں سے ہٹ کر ہوتی ہے، مہندر سنگھ دھونی نے سرفراز احمد کے بیٹے کو اٹھا لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت فائنل میچ سے قبل ٹوئٹر پر بھارت کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی نے سرفراز احمد کے بیٹے عبداللہ کو اٹھا رکھا ہے، یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس ہر کوئی دلچسپ تبصرے کر رہا ہے، جس بھارتی صحافی نے اس تصویر کو شیئر کیا… Continue 23reading کھیل سرحدوں سے ہٹ کر ہوتی ہے، مہندر سنگھ دھونی نے سرفراز احمد کے بیٹے کو اٹھا لیا

پاناما لیکس،اگر اورمگر کی تکرار شروع ۔۔۔! ن لیگ نے فیصلہ آنے سے قبل ہی حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 17  جون‬‮  2017

پاناما لیکس،اگر اورمگر کی تکرار شروع ۔۔۔! ن لیگ نے فیصلہ آنے سے قبل ہی حیرت انگیز اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر فیصلہ شریف خاندان کے تحفظات کے جواب دیئے بغیر آیا تو نامکمل ہوگا،شریف فیملی کے جے آئی ٹی پر آئینی وقانونی تحفظات ہیں،سپریم کورٹ کو تحفظات کا نوٹس لینا چاہیے،وزیراعظم کا احتساب مشرف دور اورپیپلزپارٹی کے دور میں بھی ہوا… Continue 23reading پاناما لیکس،اگر اورمگر کی تکرار شروع ۔۔۔! ن لیگ نے فیصلہ آنے سے قبل ہی حیرت انگیز اعلان کردیا