پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

پاناما لیکس،اگر اورمگر کی تکرار شروع ۔۔۔! ن لیگ نے فیصلہ آنے سے قبل ہی حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 17  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر فیصلہ شریف خاندان کے تحفظات کے جواب دیئے بغیر آیا تو نامکمل ہوگا،شریف فیملی کے جے آئی ٹی پر آئینی وقانونی تحفظات ہیں،سپریم کورٹ کو تحفظات کا نوٹس لینا چاہیے،وزیراعظم کا احتساب مشرف دور اورپیپلزپارٹی کے دور میں بھی ہوا مگر وہ سرخرو رہے،

عمران خان بہکی بہکی باتیں کررہے ہیں،وہ اپنا احتساب نہیں کراسکتے تو دوسروں کا بھی ٹھیکہ نہیں لے سکتے ،عمران خان خود عدالتوں سے بھاگے ہوئے ہیں۔ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا شریف فیملی کے جے آئی ٹی پر آئینی وقانونی تحفظات ہیں۔سپریم کورٹ کو تحفظات کا نوٹس لینا چاہیے۔تحفظات پر جواب کے بغیر کاروائی نامکمل ہوگی۔ انھوں نے کہا کہ عمران خان بہکی بہکی باتیں کرتے رہے ہیں۔ عمران خان اپنا احتساب نہیں کراسکتے تو دوسروں کا ٹھیکہ بھی نہیں لے سکتے ۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ کوئی قانون ویڈیوریکارڈنگ کی اجازت نہیں دیتا۔امید ہے سپریم کورٹ تحفظات دور کرکے فیصلہ دے گی۔عمران خان خود عدالتوں سے بھاگے ہوئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ہمیں کسی قسم کا ڈر نہیں۔وزیراعظم کااحتساب مشرف کے دور میں اور پیپلز پارٹی کے دور میں بھی ہوا۔مگر وزیراعظم سرخرو ہوئے۔وزیراعظم اس عدالت میں بھی اور 2018میں عوام کی عدالت میں بھی سرخرو ہوں گے۔جو بھی فیصلہ آئے گا وہ شریف فیملی کے تحفظات کے جواب دیئے بغیر آیا تو فیصلہ خود ہی نامکمل ہوگا۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…