منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان کی امداد بند،کڑی پابندیاں،امریکہ نے بالاخر بڑا جھٹکا دیدیا

datetime 17  جون‬‮  2017

پاکستان کی امداد بند،کڑی پابندیاں،امریکہ نے بالاخر بڑا جھٹکا دیدیا

واشنگٹن(آئی این پی) امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ ریکس ٹلرسن نے اعلان کیا ہے کہ امریکا پاکستان کو دی جانے والی امداد کا بین الایجنسی جائزہ لے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ ریمارکس رواں ہفتے امریکی ایوان کی خارجہ امور کمیٹی کی بجٹ سنوائی کے دوران سامنے آئے جس سے ٹرمپ انتظامیہ کے پاکستان کے… Continue 23reading پاکستان کی امداد بند،کڑی پابندیاں،امریکہ نے بالاخر بڑا جھٹکا دیدیا

فہیم اشرف کی فائنل الیون میں شمولیت کا کیس مزیدمضبوط ہوگیا،اس کھلاڑی کو کیوں کھلایاجانا چاہئے؟ جانیئے

datetime 17  جون‬‮  2017

فہیم اشرف کی فائنل الیون میں شمولیت کا کیس مزیدمضبوط ہوگیا،اس کھلاڑی کو کیوں کھلایاجانا چاہئے؟ جانیئے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی آل رائونڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے کھیلنا میری خواہش تھی جواب تکمیل تک پہنچ گئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ جب میں پاکستانی ٹیم کے دوسری ٹیموں کے ساتھ میچوں کے دوران پاکستانی کرکٹرزکودیکھتاتھاتومیرے دل میں بھی یہی خواہش پیدا ہوتی تھی کہ میں بھی پاکستان کی نمائندگی… Continue 23reading فہیم اشرف کی فائنل الیون میں شمولیت کا کیس مزیدمضبوط ہوگیا،اس کھلاڑی کو کیوں کھلایاجانا چاہئے؟ جانیئے

قطر کیلئے فیصلے کی گھڑی آگئی، 4ممالک ملکر کیا کرنیوالے ہیں؟ سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا

datetime 17  جون‬‮  2017

قطر کیلئے فیصلے کی گھڑی آگئی، 4ممالک ملکر کیا کرنیوالے ہیں؟ سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا

لندن(آئی این پی )سعودی وزیرِ خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ چارعرب ممالک اپنی شکایات کی ایک لسٹ تیار کر رہے ہیں جو جلد ہی قطر کے حوالے کی جائے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیرِ خارجہ نے یہ تنبیہہ بھی کی کہ ایسا نہیں… Continue 23reading قطر کیلئے فیصلے کی گھڑی آگئی، 4ممالک ملکر کیا کرنیوالے ہیں؟ سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا

لندن میں افسوسناک واقعہ،مسلمان لڑکیوں کے حجاب کھینچ کر پھاڑ دیئے گئے،تشویشناک صورتحال

datetime 17  جون‬‮  2017

لندن میں افسوسناک واقعہ،مسلمان لڑکیوں کے حجاب کھینچ کر پھاڑ دیئے گئے،تشویشناک صورتحال

لندن(آئی این پی)ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسکاٹش اسکولوں میں مسلمان طلبا کو دہشت گرد اور داعش کہا جانے لگا ہے جبکہ بعض لڑکیوں کا حجاب ان کے کلاس فیلوز نے ہی کھینچ کر پھاڑ دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایڈنبرا میں 100پرائمری طلبا سے کئے گئے پول میں بتایا گیا… Continue 23reading لندن میں افسوسناک واقعہ،مسلمان لڑکیوں کے حجاب کھینچ کر پھاڑ دیئے گئے،تشویشناک صورتحال

ایران اورعراق میں بھی ٹھن گئی،سنگین الزامات عائد

datetime 17  جون‬‮  2017

ایران اورعراق میں بھی ٹھن گئی،سنگین الزامات عائد

بغداد(آئی این پی)عراق کے نائب صدر ایاد علاوی نے کہا ہے کہ ایران کی وجہ سے ان کے ملک میں فرقہ واریت میں اضافہ ہو رہا ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ایاد علاوی کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے شیعہ گروپوں کی حمایت سے عراقی معاشرے میں مذہبی خلیج میں وسعت پیدا ہو رہی… Continue 23reading ایران اورعراق میں بھی ٹھن گئی،سنگین الزامات عائد

بینک ٹرانزیکشن پر اب کتنا ٹیکس کاٹاجائیگا؟اسحاق ڈار نے نیا فیصلہ سنادیا

datetime 17  جون‬‮  2017

بینک ٹرانزیکشن پر اب کتنا ٹیکس کاٹاجائیگا؟اسحاق ڈار نے نیا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت قومی اقتصادی کمیٹی کااجلاس ہفتہ کے روزوزیراعظم سیکرٹریٹ میں ہواجس میں مختلف وزارتوں کی طرف سے بھجوائی گئی سفارشات کابھی جائزہ لیاگیااوروزارت خزانہ کی سفارش پر قومی اقتصادی کمیٹینے وزیراعظم ایکسپورٹ پیکج (برآمدی پیکج )کورواں سال جنوری 2017تک توسیع دینے کی منظوری دی اس پیکج کے تحت برآمدات کرنے… Continue 23reading بینک ٹرانزیکشن پر اب کتنا ٹیکس کاٹاجائیگا؟اسحاق ڈار نے نیا فیصلہ سنادیا

بھارت سے فائنل،ہیڈ کوچ مکی ارتھرنے حکمت عملی کا اعلان کردیا

datetime 17  جون‬‮  2017

بھارت سے فائنل،ہیڈ کوچ مکی ارتھرنے حکمت عملی کا اعلان کردیا

لندن (آئی این پی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ اس بار کوئی افسوس نہیں ہونا چاہیے جیسا کہ انڈیا کے ساتھ پہلے میچ میں ہوا تھا۔انھوں نے آسٹریلوی کرکٹ ویب سائٹ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فائنل تک پہنچنا ان کے لیے ناقابل یقین بات ہے اور وہ بھی… Continue 23reading بھارت سے فائنل،ہیڈ کوچ مکی ارتھرنے حکمت عملی کا اعلان کردیا

چیمپئنز ٹرافی فائنل،تیاریاں مکمل،پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی،سٹیڈیم میں بھارتیوں نے برتری حاصل کرلی

datetime 17  جون‬‮  2017

چیمپئنز ٹرافی فائنل،تیاریاں مکمل،پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی،سٹیڈیم میں بھارتیوں نے برتری حاصل کرلی

لندن (آئی این پی)چیمپئنز ٹرافی کا فائنل ٹاکرا روائیتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان(آج)اتوار کو ہوگا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہرڈھائی بجے شروع ہوگا،شاہینوں نے کوہلی الیون کو گھیرے میں لینے کی حکمت عملی بنا لی،فیصلہ کن معرکے میں قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے ۔ لندن میں موجود پاکستانی سوپرٹرز میچ… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی فائنل،تیاریاں مکمل،پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی،سٹیڈیم میں بھارتیوں نے برتری حاصل کرلی

تحریک انصاف نے ریحام خان کے بارے میں کارکنوں کو وارننگ جاری کردی

datetime 17  جون‬‮  2017

تحریک انصاف نے ریحام خان کے بارے میں کارکنوں کو وارننگ جاری کردی

پشاور(آئی این پی )ریحام خان کا دورہ مٹہ سوات کے موقع پر ضلعی کونسلر ، تحصیل کونسلرز اور پی ٹی آئی کا کوئی کارکن اس میں شریک نہیں ہو گا کیونکہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ اس کا کوئی تعلق نہیں ، پی ٹی آئی کے مقامی دفتر سے جاری ہونے والے بروز ہفتہ ایک… Continue 23reading تحریک انصاف نے ریحام خان کے بارے میں کارکنوں کو وارننگ جاری کردی