منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

پاک بھارت فائنل معرکہ، سٹے بازوں نے بھارت کو فیورٹ قراردیدیا

datetime 17  جون‬‮  2017

پاک بھارت فائنل معرکہ، سٹے بازوں نے بھارت کو فیورٹ قراردیدیا

لاہور(آئی این پی)آئی سی  سی چیمپئن ٹرافی کا بڑا معرکہ ، پاکستان بامقابلہ بھارت ، کون جیتے کون ہارے گا ، میچ سے پہلے سٹے باز میدان میں آگئے ، دنیا بھر کی سینکڑوں ویب سائٹز پر کڑوڑوں ڈالر لگ گئے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے… Continue 23reading پاک بھارت فائنل معرکہ، سٹے بازوں نے بھارت کو فیورٹ قراردیدیا

نواز شریف کی نااہلی کے بعد حمزہ شہباز یا کیپٹن صفدر وزیر اعظم کے امید وار ہونگے،شیخ رشید

datetime 17  جون‬‮  2017

نواز شریف کی نااہلی کے بعد حمزہ شہباز یا کیپٹن صفدر وزیر اعظم کے امید وار ہونگے،شیخ رشید

اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سو فیصد پرامید ہوں کہ جے آئی ٹی کا فیصلہ شریف خاندان کے خلاف ہو گا کیونکہ ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہیں ۔ نواز شریف کے نااہل ہونے کے بعد کیپٹن ( ر) صفدر یا حمزہ شہباز… Continue 23reading نواز شریف کی نااہلی کے بعد حمزہ شہباز یا کیپٹن صفدر وزیر اعظم کے امید وار ہونگے،شیخ رشید

والدہ کی دس نصیحتیں

datetime 17  جون‬‮  2017

والدہ کی دس نصیحتیں

یمن میں حارث بن عمروالکندی نام کا ایک بادشاہ گزرا ہے۔ ایک دن اسے اطلاع ملی کہ عوف کندی نامی سردار کی لڑکی غیر معمولی طور پرحسین و جمیل ہے۔ بادشاہ نے اسی کی برادری کی عصام نامی ایک عورت کو حال معلوم کرنے بھیجا۔ وہ لڑکی کی والدہ کے پاس پہنچی جس کا نام… Continue 23reading والدہ کی دس نصیحتیں

ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﺯﯾﻮﺭﺍﺕ ﺍﻭﺭ ﺑﻨﺎﺅ ﺳﻨﮕﮭﺎﺭ ﮐﯽ ﻣﺤﺘﺎﺝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ

datetime 17  جون‬‮  2017

ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﺯﯾﻮﺭﺍﺕ ﺍﻭﺭ ﺑﻨﺎﺅ ﺳﻨﮕﮭﺎﺭ ﮐﯽ ﻣﺤﺘﺎﺝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ

ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﺮﺳُﻮ ﮨﺮﮐﺎﺭﮮ ﺑﮭﯿﺞ ﮐﺮ ﻓﺮﻣﺎﻥ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﺍ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﮐﻞ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺭﻋﺎﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﻧﺎ ﺗﻮ ﮐﺴﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﺎ ﺯﯾﻮﺭ ﭘﮩﻨﮯ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﺎ ﮨﯽ ﮐﺴﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﺎ ﺑﻨﺎﺅ ﺳﻨﮕﮭﺎﺭ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ۔ ﺍﺱ ﻓﺮﻣﺎﻥ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺳﻨﺎ ﮨﻨﺲ ﺩﯾﺎ… Continue 23reading ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﺯﯾﻮﺭﺍﺕ ﺍﻭﺭ ﺑﻨﺎﺅ ﺳﻨﮕﮭﺎﺭ ﮐﯽ ﻣﺤﺘﺎﺝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ

مجھے آپ اور آپکی محبت پر اعتماد ہے

datetime 17  جون‬‮  2017

مجھے آپ اور آپکی محبت پر اعتماد ہے

ایک نیک آدمی شادی کے بعد بیوی کو لے کر اپنے گھر لوٹ رھا تھا۔ راستے میں دریا عبور کرنا پڑتا تھا۔ آدمی نے ایک کشتی کا انتظام کیا اور وہ دونوں دریا عبور کرنے لگے۔ کشتی بیچ دریا پہنچی ہی تھی کی دریا میں طوفان آ گیا۔ اس صورتحال میں بیوی کا خوف سے… Continue 23reading مجھے آپ اور آپکی محبت پر اعتماد ہے

ہماری خوشی دوسروں کی خوشی میں پنہاں ہے

datetime 17  جون‬‮  2017

ہماری خوشی دوسروں کی خوشی میں پنہاں ہے

آج لیکچر کا آخری دن تھا ، کلاس روم کے طلبہ میں چہ مگوئیاں جاری تھیں، اتنے میں پروفیسر صاحب کلاس روم میں داخل ہوئے، کلاس روم کی بھنبھناہٹ آہستہ آہستہ گہری خاموشی میں بدلنے لگی۔ دیکھا کہ پروفیسر کے پیچھے ایک غبارے والا ڈھیر سارے سرخ رنگ کے کلاس روم میں داخل ہورہا ہے… Continue 23reading ہماری خوشی دوسروں کی خوشی میں پنہاں ہے

شریف خاندان کیساتھ کیاسلوک کیا گیا؟شہباز شریف نے جے آئی ٹی سے باہر آتے ہی پھٹ پڑے

datetime 17  جون‬‮  2017

شریف خاندان کیساتھ کیاسلوک کیا گیا؟شہباز شریف نے جے آئی ٹی سے باہر آتے ہی پھٹ پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پہلے بھی چار بار بے رحمانہ احتساب کیا گیا اب بھی ہو رہا ہے آئندہ بھی اگر کسی نے سوال اٹھایا تو جواب دینگے، 65اور 71کی جنگوں میں ہماری اتفاق فائونڈری کے بنے اسلحہ سے فوجیوں نے ملک کا دفاع کیا، بھٹو اور بینظیر بھٹو اور ملٹری ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے شریف خاندان… Continue 23reading شریف خاندان کیساتھ کیاسلوک کیا گیا؟شہباز شریف نے جے آئی ٹی سے باہر آتے ہی پھٹ پڑے

نصیحت آموز بات

datetime 17  جون‬‮  2017

نصیحت آموز بات

استاد نے کلاس میں داخل ہوتے ہی اپنے سب اسٹوڈنٹس سے پوچھا آپ سب کی نظروں میں کونسی چیز انسان کو خوبصورت بناتی ہے؟ سب شاگردوں نے مختلف جواب دیئے کسی نے کہا : خوبصورت آنکھیں، کسی نے کہا : خوبصورت چہرہ ، کسی نے کہا : بڑا قد، کسی نے کہا : سفید رنگ۔… Continue 23reading نصیحت آموز بات

بیوہ اور یتیم کی کفالت کرنے کاصلہ

datetime 17  جون‬‮  2017

بیوہ اور یتیم کی کفالت کرنے کاصلہ

سعودی عرب کے رہائشی ایک شخص نے خواب دیکھا کہ ایک شخص اس سے کہہ رہا تھا اس فون نمبر پر رابطہ کرو اور فلاں شخص کو عمرہ کراوٴ۔ فون نمبر بڑا واضح تھا۔ نیند سے بیدار ہوا تو اسے خواب اچھی طرح یاد تھا مگر اس نے وہم جانا اور خواب کو نظر انداز… Continue 23reading بیوہ اور یتیم کی کفالت کرنے کاصلہ