پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

نصیحت آموز بات

datetime 17  جون‬‮  2017 |

استاد نے کلاس میں داخل ہوتے ہی اپنے سب اسٹوڈنٹس سے پوچھا آپ سب کی نظروں میں کونسی چیز انسان کو خوبصورت بناتی ہے؟ سب شاگردوں نے مختلف جواب دیئے کسی نے کہا : خوبصورت آنکھیں، کسی نے کہا : خوبصورت چہرہ ، کسی نے کہا : بڑا قد، کسی نے کہا : سفید رنگ۔ سب کے جواب سن کے استاد نے بیگ سے دو گلاس نکالے۔ ایک شیشے کا نہایت خوبصورت اور نفیس گلاس، ایک مٹی کا گلاس۔ استاد نے دونوں گلاسوں

میں کوئی الگ الگ چیزیں ڈال دی اور کہا۔ میں نے شیشے کے گلاس میں زہر ڈالا ہے اور مٹی کے گلاس پینے کا پانی، آپ کونسا گلاس پینا چاہتے ہیں؟ سب شاگردوں نے یک زبان ہو کر کہا:مٹی کا گلاس۔ استاد نے کہا۔ اسی طرح ہمیں بھی انسان کی اندر سے حقیقت معلوم کرنی چاہیئے کیونکہ بہت سے خوبصورت لباس ایسے ہوتے ہیں جن کے اندر انسان نہیں ہوتے بہت سے خوبصورت چہرے اور جسم ایسے ہوتے ہیں جن کے اندر دل حیوانات سے بھی بدتر ہوتے ہیں.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…