محمدعامر کے ساتھ ساتھ حسن علی بھی انجری کا شکار،رمیز راجہ نے تشویشناک خبر سنادی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آئی سی سی چیمپینز ٹرافی میں شاندار بائولنگ کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی فاسٹ بائولر حسن علی بھی فٹنس مسائل سے دو چار ہو گئے ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سابق کپتان اور کرکٹ کےمعروف تجزیہ کاررمیض راجانے کہاہے کہ حسن علی ان فٹ ہوگئے ہیں لیکن ابھی تک انہوں نے… Continue 23reading محمدعامر کے ساتھ ساتھ حسن علی بھی انجری کا شکار،رمیز راجہ نے تشویشناک خبر سنادی