اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان چور اور جھوٹے ہیں،امریکہ کی کس عدالت سے مفرور ہیں؟مریم اورنگزیب نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 17  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان خود چور اور جھوٹے ہیں، اس لئے انہیں ہر کوئی چور نظر آتا ہے، اللہ تعالیٰ پاکستان اور جمہوریت کو عمران خان کے شر سے بچائے ، عمران پاکستان اور کیلی فورنیا کی عدالتوں سے مفرور ہیں ۔ ہفتہ کو عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان نے دھرنے اور کنٹینر کی زبان بولنا شروع کر دی ہے ان کو یقین ہو

چکا ہے کہ جھوٹی اور منفی سیاست ختم ہونے جا رہی ہے ۔ وزیر مملکت نے کہا کہ عمران خان عوام کو بتائیں کہ ان کے خلاف دہشت گردی ، اثاثے چھپانے اور غیر ملکی فنڈنگ کا مقدمہ ہے ۔ عمران خان پاکستان اور کیلی فورنیا کی عدالتوں سے مفرور ہیں ۔ اللہ تعالیٰ پاکستان اور جمہوریت کو عمران خان کے شر سے بچائے ۔ عمران خان نے ایک دفعہ پھر اداروں کو دھمکانا شروع کر دیا ہے ۔ یہ خود جھوٹے اور چور ہیں اسی لیے ہر کوئی چور نظر آتا ہے ۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…