جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

مسلسل 5دن بارشیں،بارشوں کانیا سلسلہ کب شروع ہورہاہے؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 17  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے محکمہ موسمیات نے پیر سے جمعہ تک پری مون سون بارشوں کی پیشن گوئی کر دی ۔فورکاسٹنگ آفیسر عمران احمد صدیقی کے مطابق پیرسے جمعہ تک کشمیر، اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گا اور آئندہ 24گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، ڈی آئی خان ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہوا

اور آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ سندھ،مکران کے ساحلی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بوندا باندی کا امکان ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم گوجرانوالہ اور ہزارہ ڈویژن بعض مقامات پر تیزہواں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش سیالکوٹ (ائیرپورٹ05، سٹی04)، گوجرانوالہ04، گجرات01، بالاکوٹ01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…