ولی حامد نے نور کو منانے کیلئے آخری قدم اُٹھالیا
لاہور(آئی این پی)اداکار اور گلوکار ولی حامد نے اپنی اہلیہ فلمسٹار نور کو منانے کی کوشش تیز کر دیں، خلع کا معاملہ مصالحتی سینٹر کو بھجوانے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔اداکارہ نور کے شوہر ولی حامد نے فیملی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے جس میں موقف اپنایا گیا کہ وہ نور… Continue 23reading ولی حامد نے نور کو منانے کیلئے آخری قدم اُٹھالیا