فخرزمان نے تاریخ بدل دی،پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے
لندن (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹسمین فخرزمان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جانب سے سنچری اسکور کرنے والے تیسرے بیٹسمین بن گئے ہیں۔پاکستان ٹیم پہلی مرتبہ چیمپئنز ٹرافی فائنل میں پہنچی ہے جس میں فخر زمان نے تھری فیگر اننگز سجائی، فیصلہ کن میچ میں انہوں نے 106… Continue 23reading فخرزمان نے تاریخ بدل دی،پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے