پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

جناح کے بعد اس بھارتی کھلاڑی نے ہمیں مروادیا،سٹیڈیم میں بھارتی شائقین کس کھلاڑی کو بُرا بھلا کہتے رہے؟حیرت انگیز صورتحال

datetime 18  جون‬‮  2017

جناح کے بعد اس بھارتی کھلاڑی نے ہمیں مروادیا،سٹیڈیم میں بھارتی شائقین کس کھلاڑی کو بُرا بھلا کہتے رہے؟حیرت انگیز صورتحال

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے بھارت کو339رنزجیساپہاڑکاہدف دیاتویہ ہدف دینے میں پاکستانی بلے بازوں فخرزمان کی سنچری سب سے نمایاں ہے ۔فخرزمان اس میچ میں جب صفرپرآئوٹ ہوئے تواس گیندکوامپائرنے نوبال قراردیدیاجس کے بعد فخرزمان نے اس موقع کاپورافائدہ اٹھایالیکن جس کھلاڑی نے فخرزمان کوصفرکے رنزپرآئوٹ کیاتھاوہ بھارتی سپنرجسپریت بمراتھے جنہوں نے فخرزمان کوآئوٹ توکردیا لیکن ساتھ ہی… Continue 23reading جناح کے بعد اس بھارتی کھلاڑی نے ہمیں مروادیا،سٹیڈیم میں بھارتی شائقین کس کھلاڑی کو بُرا بھلا کہتے رہے؟حیرت انگیز صورتحال

پاکستان نے کرکٹ کے تینوں بڑے ٹائٹل اپنے نام کرلئے 

datetime 18  جون‬‮  2017

پاکستان نے کرکٹ کے تینوں بڑے ٹائٹل اپنے نام کرلئے 

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے کرکٹ کے تینوں بڑے ٹائٹل اپنے نام کرلئے ۔پاکستان کی جانب سے پہلی بار چیمپئنزٹرافی کا ٹائٹل جیتنے کے بعد آئی سی سی کی جانب سے ٹوئٹ کیا گیا کہ آج پاکستان نے کرکٹ کے تینوں بڑے ٹائٹل اپنے نام کرلیے۔

فادرز ڈے پر فادر کی جیت،وہ پاکستانی باؤلر جو بھارتی کھلاڑیوں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا

datetime 18  جون‬‮  2017

فادرز ڈے پر فادر کی جیت،وہ پاکستانی باؤلر جو بھارتی کھلاڑیوں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا

اوول (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولرمحمدعامرنے فائنل میچ میں بھارت کے تین بہترین بیسٹمینوں کوآوٹ کرکے میچ شروع ہوتے ہی میچ پرپاکستان کی گرفت مضبوط کردی ۔تفصیلات کے مطابق فاسٹ بائولرمحمد عامر نے پہلے اوور کی تیسری گیند پر رہت شرما کو صفر پرآئوٹ کیا جس کے بعد ویرات کوہلی میدان میں اتر… Continue 23reading فادرز ڈے پر فادر کی جیت،وہ پاکستانی باؤلر جو بھارتی کھلاڑیوں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ون ڈے کرکٹ میں اب تک سب سے بڑا سکور کیا ہے؟ جواب آپ کو حیران کر دے گا

datetime 18  جون‬‮  2017

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ون ڈے کرکٹ میں اب تک سب سے بڑا سکور کیا ہے؟ جواب آپ کو حیران کر دے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم نے چیمپیئن ٹرافی میں بھارت کو میچ جیتنے کے لیے 339 رنز کا ہدف دیا جو ایک بڑا ہدف تھا مگر پاکستان اس سے بھی زیادہ سکور بنا چکا ہے پاکستان نے سب سے بڑا ہدف بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو دیا جو کہ 385 رنز کا تھا… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کا ون ڈے کرکٹ میں اب تک سب سے بڑا سکور کیا ہے؟ جواب آپ کو حیران کر دے گا

پاکستان سے شکست کے بعد رشی کپور پھر ٹویٹر پر سرگرم،اب ایسی بات کہہ دی کہ ہر کسی کو حیران اور بھارتیوں کو پریشان کرڈالا

datetime 18  جون‬‮  2017

پاکستان سے شکست کے بعد رشی کپور پھر ٹویٹر پر سرگرم،اب ایسی بات کہہ دی کہ ہر کسی کو حیران اور بھارتیوں کو پریشان کرڈالا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) چمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارتی ٹیم کی بدترین شکست کے بعد بھارتی اداکار رشی کپور نے شکست تسلیم کرتے ہوئے پاکستان کومبارک بادپیش کی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپررشی کپورنے اپنے ایک پیغام میں مبارکبادپیش کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان نے بہت اچھاکھیلااورہمیں شکست دیدی اورہمیں تمام شعبوں میں آئوٹ کردیا،میں شکست تسلیم کرتاہوں اورمبارکبادپیش… Continue 23reading پاکستان سے شکست کے بعد رشی کپور پھر ٹویٹر پر سرگرم،اب ایسی بات کہہ دی کہ ہر کسی کو حیران اور بھارتیوں کو پریشان کرڈالا

تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستان کی لمبی چھلانگ، اہم پوزیشن پر قبضہ جما لیا

datetime 18  جون‬‮  2017

تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستان کی لمبی چھلانگ، اہم پوزیشن پر قبضہ جما لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم نے میچ جیتنے کے بعد اپنی رینکنگ میں بہتری لاتے ہوئے ورلڈ کپ 2019 میں جگہ پکی کر لی ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم چیمیپئن ٹرافی میں ہی رینکنگ میں آٹھویں پوزیشن سے ساتویں پوزیشن پر آئی، اور اب بھارت کے خلاف فائنل جیتنے پر بنگلہ دیش کو پیچھے… Continue 23reading تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستان کی لمبی چھلانگ، اہم پوزیشن پر قبضہ جما لیا

اعتراف۔۔۔! پاکستان سے شکست کے بعد کوہلی کا حیرت انگیز بیان سامنے آگیا

datetime 18  جون‬‮  2017

اعتراف۔۔۔! پاکستان سے شکست کے بعد کوہلی کا حیرت انگیز بیان سامنے آگیا

اوول (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے فائنل میچ ہارنے کے بعد کہاہے کہ ہماری ٹیم نے ایونٹ میں اچھی کرکٹ کھیلی ہے لیکن پاکستان نے فائنل میچ میں ہمیں ہرشعبہ میں آئوٹ کلاس کر دیا۔واضح رہے کہ فائنل سے قبل بھارتی ٹیم نے پاکستان کواس ایونٹ کے پہلے میچ میں شکست دی تھی لیکن آج پاکستانی… Continue 23reading اعتراف۔۔۔! پاکستان سے شکست کے بعد کوہلی کا حیرت انگیز بیان سامنے آگیا

بے عزت کرنے کا پاکستانی طریقہ، کوہلی کو چانس کیوں دیاگیا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 18  جون‬‮  2017

بے عزت کرنے کا پاکستانی طریقہ، کوہلی کو چانس کیوں دیاگیا؟حیرت انگیزانکشاف

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی ٹرافی کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو339رنزکاہدف دیااوراس بڑے سکورمیں اظہرعلی اورفخرزمان نے چوکوں اوچھکوں کی برسات کردی کہ بھارتیوں کے ہوش اُڑگئے جس کے بعد بھارتیوں کووہ بیانات یادآنے لگے جوانہوں نے پاکستان او رپاکستانی ٹیم کے خلاف زہراگلتے ہوئے دیئے تھے ۔اس حوالے سے نجی ٹی وی… Continue 23reading بے عزت کرنے کا پاکستانی طریقہ، کوہلی کو چانس کیوں دیاگیا؟حیرت انگیزانکشاف

محمد حفیظ چھاگئے،زبردست ریکارڈ بناڈالا

datetime 18  جون‬‮  2017

محمد حفیظ چھاگئے،زبردست ریکارڈ بناڈالا

اوول (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے آل راؤنڈ محمد حفیظ نے آئی سی سی ایونٹس کے فائنل مقابلوں کی دوسری تیز ترین نصف سنچری سکورکی ،بھارت کے خلاف فائنل میچ میں محمد حفیظ نے 4چوکوں اور 3چھکوں کی مدد سے 34گیندوں پر نصف سنچری کرنے کے ساتھ ساتھ صرف 37گیندوں پر57رنزسکورکئے ۔اس ایونٹ میں سب سے… Continue 23reading محمد حفیظ چھاگئے،زبردست ریکارڈ بناڈالا