کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کی موجیں ہی موجیں،پلاٹ کے ساتھ ساتھ پیسہ بھی،بحریہ ٹاؤن کے چیف ایگزیکٹو علی ملک نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)چیف ایگزیکٹو بحریہ ٹاؤن علی ملک نے آئی سی سی چیمپنئز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہر کھلاڑی کو 10،10 لاکھ روپے اور ایک ایک پلاٹ دیا جائیگا۔میڈیارپورٹ کے مطابق بحریہ ٹاون کے بانی ملک ریاض کے بیٹے علی ملک نے… Continue 23reading کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کی موجیں ہی موجیں،پلاٹ کے ساتھ ساتھ پیسہ بھی،بحریہ ٹاؤن کے چیف ایگزیکٹو علی ملک نے بڑا اعلان کردیا