پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

خیبرپختونخواحکومت کابچوں کیلئے دودھ تیار کرنے والی کمپنیوں کو آخری نوٹس ،پابندی لگانے کا اعلان کردیاگیا

datetime 18  جون‬‮  2017

خیبرپختونخواحکومت کابچوں کیلئے دودھ تیار کرنے والی کمپنیوں کو آخری نوٹس ،پابندی لگانے کا اعلان کردیاگیا

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخواحکومت نے بچوں کیلئے دودھ تیار کرنے والی کمپنیوں کو آخری نوٹس جاری کردیا۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے بچوں کیلئے فارمولہ دودھ تیار کرنے والی کمپنیوں کو حتمی نوٹس جاری کرتے ہوئے ملکی و غیر ملکی تمام کمپنیوں کو اپنی مصنوعات پر واضح حروف میں ماں کے دودھ کی اہمیت اجاگر کیا گیا… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت کابچوں کیلئے دودھ تیار کرنے والی کمپنیوں کو آخری نوٹس ،پابندی لگانے کا اعلان کردیاگیا

دس سالہ بچہ اغواء کے بعد بیدردی سے قتل ،گرفتارملزم کا بچے سے کیا رشتہ تھا؟ اور کیوں قتل کیا؟افسوسناک انکشافات

datetime 18  جون‬‮  2017

دس سالہ بچہ اغواء کے بعد بیدردی سے قتل ،گرفتارملزم کا بچے سے کیا رشتہ تھا؟ اور کیوں قتل کیا؟افسوسناک انکشافات

حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران دس سالہ بچے کو اغواء4 کے بعد بیدردی سے قتل کرنے والے ملزم کو کوئٹہ سے گرفتار کر لیا۔ ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے مقتول کی باقیات برآمد کر کے ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے لیبارٹری بھجوا… Continue 23reading دس سالہ بچہ اغواء کے بعد بیدردی سے قتل ،گرفتارملزم کا بچے سے کیا رشتہ تھا؟ اور کیوں قتل کیا؟افسوسناک انکشافات

فائنل دیکھنے سٹیڈیم آنیوالے شائقین کی بڑی تعداد نے کس پاکستانی کھلاڑی کے نام کی شرٹس پہن رکھی تھیں؟ایسا نام کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 18  جون‬‮  2017

فائنل دیکھنے سٹیڈیم آنیوالے شائقین کی بڑی تعداد نے کس پاکستانی کھلاڑی کے نام کی شرٹس پہن رکھی تھیں؟ایسا نام کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

لندن(این این آئی)آئی سی سی چمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف فائنل میچ دیکھنے آنے والے شائقین کی بڑی تعداد نے شاہد آفریدی کے نام والی شرٹس زیب تن کر رکھی تھیں۔پاکستان کرکٹ نے یوں تو بڑے بڑے نام پیدا کئے ہیں مگر جو شہرت شاہد خان آفریدی کو حاصل ہوئی وہ کسی کے حصے… Continue 23reading فائنل دیکھنے سٹیڈیم آنیوالے شائقین کی بڑی تعداد نے کس پاکستانی کھلاڑی کے نام کی شرٹس پہن رکھی تھیں؟ایسا نام کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

بارش کیلئے تیار ہوجائیں! محکمہ موسمیات نے زبردست اعلان کردیا

datetime 18  جون‬‮  2017

بارش کیلئے تیار ہوجائیں! محکمہ موسمیات نے زبردست اعلان کردیا

پشاور(این این آئی)پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارش کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں اگلے چوبیس گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔ پشاور، ڈی آئی خان ،ٹانک ،کوہاٹ ،ہنگو ، کرک ،بنوں ، لکی مروت،چارسدہ ، ابیٹ آباد میں بارشوں کا امکان… Continue 23reading بارش کیلئے تیار ہوجائیں! محکمہ موسمیات نے زبردست اعلان کردیا

شریف فیملی کیخلاف جے آئی ٹی میں بطور گواہ پیش ہونے کا خواہشمند انعام الرحمان سحری کون ہے؟اس کے بین الاقوامی سطح پر وارنٹ گرفتاری کیوں جاری ہوئے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 18  جون‬‮  2017

شریف فیملی کیخلاف جے آئی ٹی میں بطور گواہ پیش ہونے کا خواہشمند انعام الرحمان سحری کون ہے؟اس کے بین الاقوامی سطح پر وارنٹ گرفتاری کیوں جاری ہوئے؟حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)شریف خاندان کے خلاف مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کے الزامات کی تحقیقات کرنے کے دعویداراور اب پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی میں بطور گواہ پیش ہونے کے خواہشمند ریلویز پولیس کا سابق ایس پی انعام الرحمان سحری نیب زدہ نکلا اور سابق صدر پرویز مشرف اور پیپلزپارٹی… Continue 23reading شریف فیملی کیخلاف جے آئی ٹی میں بطور گواہ پیش ہونے کا خواہشمند انعام الرحمان سحری کون ہے؟اس کے بین الاقوامی سطح پر وارنٹ گرفتاری کیوں جاری ہوئے؟حیرت انگیزانکشافات

عیدالفطر26جون کو ہی ہوگی،حیرت انگیز تفصیلات جاری کردی گئیں

datetime 18  جون‬‮  2017

عیدالفطر26جون کو ہی ہوگی،حیرت انگیز تفصیلات جاری کردی گئیں

اسلام آباد(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک میں شوال کا چاند 25 جون بروز اتوار نظر آجائے گا اور عیدالفطر 26 جون کو ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے بیان کے مطابق فلکیات کے پیرامیٹرز تجویز کرتے ہیں کہ شوال کا نیا چاند 25 جون کو دیکھا جاسکے گا۔محکے کے مطابق ‘… Continue 23reading عیدالفطر26جون کو ہی ہوگی،حیرت انگیز تفصیلات جاری کردی گئیں

وزیر اعظم نواز شریف کی واپسی کب ہوگی؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 18  جون‬‮  2017

وزیر اعظم نواز شریف کی واپسی کب ہوگی؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نجی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں وہ روضہ رسول ؐ پر حاضری دیں گے۔وزیراعظم رمضان کا آخری عشرہ سعودی عرب گزاریں گے اور عمرہ کریں گے، وہ کمرشل پرواز کے ذریعے اہلخانہ سمیت سعودی عرب روانہ ہوئے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم دورہ سعودی عرب… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف کی واپسی کب ہوگی؟حیرت انگیزانکشاف

پاکستان کابھارت کے خلاف چیمپئنزٹرافی میں دوسرابڑاٹوٹل ،دنیا کا تیسرا بڑا مقابلہ، حیرت انگیزتفصیلات جاری

datetime 18  جون‬‮  2017

پاکستان کابھارت کے خلاف چیمپئنزٹرافی میں دوسرابڑاٹوٹل ،دنیا کا تیسرا بڑا مقابلہ، حیرت انگیزتفصیلات جاری

لندن(این این آئی)پاکستان نے بھارت کے خلاف آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میں دوسرابڑاٹوٹل بنالیا۔پاکستان اوربھارت کی ٹیموں کے مابین اوول کے میدان پرکھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے50اووروں میں4وکٹوں کے نقصان پر338رنزبنائے یہ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میں کسی بھی ٹیم کادوسرابڑاٹوٹل ہے۔چیمپئنزٹرافی میں سب سے بڑے ٹوٹل کاریکارڈنیوزی لینڈکے نام… Continue 23reading پاکستان کابھارت کے خلاف چیمپئنزٹرافی میں دوسرابڑاٹوٹل ،دنیا کا تیسرا بڑا مقابلہ، حیرت انگیزتفصیلات جاری

پاک بھارت میچ، شہر خالی، ہسپتالوں میں حیرت انگیزصورتحال

datetime 18  جون‬‮  2017

پاک بھارت میچ، شہر خالی، ہسپتالوں میں حیرت انگیزصورتحال

کراچی (آئی این پی ) پاکستان اور بھارت کے درمیان برطانیہ اوول میں کھیلے جانے والے چیمپئن ٹرافی کرکٹ کے فائنل میچ کے موقع پر شہر میں سناٹا چھایا رہا اگرچہ اتوار کو چھٹی تھی تاہم اس کے باوجود روڈ پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر تھا تو دوسری جانب مارکیٹوں میں دکاندار بھی خریدار… Continue 23reading پاک بھارت میچ، شہر خالی، ہسپتالوں میں حیرت انگیزصورتحال