پشاور(این این آئی)پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارش کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں اگلے چوبیس گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔ پشاور، ڈی آئی خان ،ٹانک ،کوہاٹ ،ہنگو ، کرک ،بنوں ، لکی مروت،چارسدہ ، ابیٹ آباد میں بارشوں کا امکان ہے۔ بارشوں کے بعد موسم خوشگوار ہو نے کی توقع کی جاری ہیں۔
بارش کیلئے تیار ہوجائیں! محکمہ موسمیات نے زبردست اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
8 سالہ اسپیشل بچی کو اسکول لینے جانے کے دوران متعدد بار جنسی درندگی کرنے والا رکشہ ڈرائیور ہلاک
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
نادرا کا یو اے ای، اٹلی اور پرتگال میں مقیم پاکستانیوں کیلیے اہم پیغام
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
-
پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
-
پاکستانی پاسپورٹ پر 9 ممالک کا ویزا فری سفر ممکن
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت کا بڑا اعلان
-
ہفتہ وار 3 چھٹیاں؟ دفاتر اور تعلیمی اداروں کے لیے اہم تجویز زیر غور
-
برکس سربراہی اجلاس؛ عالمی رہنماؤں کو صرف سبزیوں کے کھانے پیش کرنے پر بھارت میں تنازعہ



















































