جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

پاک بھارت میچ، شہر خالی، ہسپتالوں میں حیرت انگیزصورتحال

datetime 18  جون‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی ) پاکستان اور بھارت کے درمیان برطانیہ اوول میں کھیلے جانے والے چیمپئن ٹرافی کرکٹ کے فائنل میچ کے موقع پر شہر میں سناٹا چھایا رہا اگرچہ اتوار کو چھٹی تھی تاہم اس کے باوجود روڈ پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر تھا تو دوسری جانب مارکیٹوں میں دکاندار بھی خریدار نہ آنے کے سبب میچ دیکھنے میں مشغول ہوگئے اتوار کو رمضان کا آخری عشرہ ہونے کی وجہ سے شہر کی مارکیٹیں کھلی ہوئی تھی

لیکن خریدار نہ ہونے کے برابر تھے اور ایسا محسوس ہورہا تھا کہ پورا شہر میچ دیکھنے میں مصروف ہے ۔ بعض اسپتالوں میں موجود مریضوں نے بھی بڑی اسکرین اور ٹی وی سیٹ پر میچ دیکھا اور ا نجوائے کیا ۔پاکستان کو اچھی بیٹنگ کے سبب لوگوں میں میچ دیکھنے کا جوش وخروش بڑھ گیا تھا خاص کہ جب پاکستانی بیٹسمین رخر زمان نے سنچری مکمل کی تو شہریوں کو یقین ہوگیا کہ فائنل میں یقینی کامیابی پاکستان کی ہے ۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…