منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

اکٹھی 10چھٹیاں،سرکاری ملازمین کی موجیں ہی موجیں،زبردست خبر سنادی گئی

datetime 18  جون‬‮  2017 |

سرگودھا(آئی این پی)محکمہ موسمیات کی جانب سے عید 26 جون بروز سوموار ہونے کی پیشگوئی پر سرکاری ملازمین پورا ہفتہ عید کی تعطیلات منائینگے جمعۃ الوداع پر وفاقی اداروں کے ملازمین کو عید کی تعطیلات دیدی جائینگی کیونکہ ہفتہ اور اتوار کو

تمام وفاقی ادارے بند رہتے ہیں 28۔27۔26 جون کو عید کی تعطیلات ہیں سرکاری ملازمین کی بڑی تعداد نے 29 اور 30 جون کی تعطیلات کیلئے ابھی سے درخواستیں دینا شروع کردی ہیں جس پر سرکاری ملازمین کی اکثریت 10 دن تک عید کی تعطیلات منائینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…