پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان کے صبر کاپیمانہ لبریز،آرمی چیف کی ہدایت پر پاک افغان سرحد پر بڑاقدم اُٹھالیاگیا

datetime 20  جون‬‮  2017

پاکستان کے صبر کاپیمانہ لبریز،آرمی چیف کی ہدایت پر پاک افغان سرحد پر بڑاقدم اُٹھالیاگیا

راولپنڈی(این این آئی )ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی صورتحال بہتر بنانے کیلئے اقدامات جاری ہیں آرمی چیف کی ہدایات پر پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا مرحلہ وار عمل شروع ہو چکا ہے، ایک محفوظ پاک افغان سرحد دونوں ممالک کے مشترکہ مفاد میں ہے اور پائیدار… Continue 23reading پاکستان کے صبر کاپیمانہ لبریز،آرمی چیف کی ہدایت پر پاک افغان سرحد پر بڑاقدم اُٹھالیاگیا

آخری چیمپئنز ٹرافی پاکستان کی،اب کیاہوگا؟ آئی سی سی نے حیرت انگیز منصوبہ بنالیا

datetime 20  جون‬‮  2017

آخری چیمپئنز ٹرافی پاکستان کی،اب کیاہوگا؟ آئی سی سی نے حیرت انگیز منصوبہ بنالیا

لندن(این این آئی)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے ہر دو سال بعد ٹی ٹونٹی ورلڈ کے انعقاد کو یقینی بنانے کے باعث چمپئنز ٹرافی کے ایونٹ کو ختم کرنے بارے غور کیا جارہا ہے ۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading آخری چیمپئنز ٹرافی پاکستان کی،اب کیاہوگا؟ آئی سی سی نے حیرت انگیز منصوبہ بنالیا

چین نے پاکستان کیلئے بڑا کام مکمل کرلیا

datetime 20  جون‬‮  2017

چین نے پاکستان کیلئے بڑا کام مکمل کرلیا

اسلام آباد( این این آئی )پاکستان میں چین کے سفارتخانے کے نائب سربراہ ژو لیجان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری ان کے ملک کے ایک خطہ ایک شاہراہ وژن کا بہترین منصوبہ ہے۔اسلام آباد میں ایک خطہ ایک شاہراہ اور سی پیک کے موضوع پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفارتکار… Continue 23reading چین نے پاکستان کیلئے بڑا کام مکمل کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کو کتنے کروڑ روپے انعام ملے گا؟وزیراعظم نے اعلان کردیا

datetime 20  جون‬‮  2017

قومی کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کو کتنے کروڑ روپے انعام ملے گا؟وزیراعظم نے اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیرمملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کا شاندار اور تاریخی کھیل پیش کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کو ایک کروڑ روپے نقد انعام دینے کا اعلان کیاہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستانی ٹیم نے چیمپئین بن کر پوری قوم کا سر… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کو کتنے کروڑ روپے انعام ملے گا؟وزیراعظم نے اعلان کردیا

وہ شہر جس نے محمد عامرکی زندگی بدل کر رکھ دی

datetime 20  جون‬‮  2017

وہ شہر جس نے محمد عامرکی زندگی بدل کر رکھ دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عامر نے غلطی کا ازالہ کر دیا، برطانیہ میں کھوئی عزت وہیں سے دوبارہ کما لی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بائولر محمد عامر نے اپنی غلطی کا ازالہ کرتے ہوئے نہ صرف پاکستانیوں کے دل جیت لئے بلکہ وہ نوجوانوں کیلئے ایک عمدہ مثال بنا کر بھی ابھرے… Continue 23reading وہ شہر جس نے محمد عامرکی زندگی بدل کر رکھ دی

فی الحال شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: حسن علی

datetime 20  جون‬‮  2017

فی الحال شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: حسن علی

گوجرانوالہ (آن لائن)قومی ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی نے شادی کرنے سے انکار کردیا ۔ چیمپئنز ٹرافی میں سب سے زیادہ وکٹیں لے کر ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ اپنے نام کرنے والے فاسٹ بالر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی کیریئر پر توجہ دینا چاہتاہوں،شادی 6سال بعد کروں گا… Continue 23reading فی الحال شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: حسن علی

چاند موسم صاف ہونے کی صورت میں 25جون کو نظر آجائیگا ‘رویت ہلال ریسرچ کونسل

datetime 20  جون‬‮  2017

چاند موسم صاف ہونے کی صورت میں 25جون کو نظر آجائیگا ‘رویت ہلال ریسرچ کونسل

لاہور (این این آئی) نیا چاند اتوار 29رمضان المبارک بمطابق 25جون کی شام موسم صاف ہونے کی صورت میں پاکستان کے اکثر علاقوں میں نظر آجائے گا لہٰذا شوال المکرم 1438ھ کا آغاز سوموار 26جون 2017کوہوجائے گا ۔ رویت ہلاک ریسرچ کونسل کے جنرل سیکرٹری خالد اعجاز مفتی نے کہا کہ نیا چاند اس وقت… Continue 23reading چاند موسم صاف ہونے کی صورت میں 25جون کو نظر آجائیگا ‘رویت ہلال ریسرچ کونسل

پاکستان چیمپئنز ٹرافی کا آخری فاتح ،اب یہ اعزاز کوئی اور حاصل نہیں کرسکے گا،آئی سی سی نے کیا اہم اعلان کر دیا؟

datetime 20  جون‬‮  2017

پاکستان چیمپئنز ٹرافی کا آخری فاتح ،اب یہ اعزاز کوئی اور حاصل نہیں کرسکے گا،آئی سی سی نے کیا اہم اعلان کر دیا؟

اسلام آبادٍ(مانیٹرنگ ڈیسک)ہر2سال بعد ورلـڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا انعقاد، آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی ختم کرنے کا عندیہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکـٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو ڈیورچرڈسن نے سالانہ کانفرنس سے قبل میـڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلی چیمپئنز ٹرافی 2021ءمیں بھارت میں شیڈول ہے تاہم اس… Continue 23reading پاکستان چیمپئنز ٹرافی کا آخری فاتح ،اب یہ اعزاز کوئی اور حاصل نہیں کرسکے گا،آئی سی سی نے کیا اہم اعلان کر دیا؟

حسن علی اور فخر زمان پاکستان کرکٹ کا مستقبل ہیں ، مائیک ہسی

datetime 20  جون‬‮  2017

حسن علی اور فخر زمان پاکستان کرکٹ کا مستقبل ہیں ، مائیک ہسی

لندن (آن لائن)آسٹریلیا کے سابق بیٹسمین مائیک ہسی نے حسن علی اور فخر زمان کو پاکستان کرکٹ کا مستقبل قراردے دیا۔مائیک ہسی کہتے ہیں کہ ٹورنامنٹ کے آغازسے قبل کوئی بھی پاکستان کا امکان نہیں دیکھ رہا تھا مگر گرین شرٹس نے عمدہ پرفارم کرتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی جیت لی، پہلی بار میں نے کسی… Continue 23reading حسن علی اور فخر زمان پاکستان کرکٹ کا مستقبل ہیں ، مائیک ہسی