میری صحت کا راز سبزیاں کھانا اور ایکسرسائز کرنا ہے, سلمان خان
ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان زندگی کی 50 سے زائد بہاریں دیکھنے کے باوجود نوجوان اور پرکشش دکھائی دیتے ہیں۔سلمان خان کی صحت اور ان کے لچکدار جسم کے دیوانے نہ صرف ان کے مداح ہیں، بلکہ ہریتھک روشن اورارجن کپور جیسے اداکار بھی ان کے صحت مند جسم کی تعریف… Continue 23reading میری صحت کا راز سبزیاں کھانا اور ایکسرسائز کرنا ہے, سلمان خان