پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

’’سود ی نظام اللہ کے ساتھ جنگ ‘‘

datetime 20  جون‬‮  2017

’’سود ی نظام اللہ کے ساتھ جنگ ‘‘

لاہور (خصوصی رپورٹ)جدید معاشی رحجانات میں پائیدار اور منافع بخش تجارت وہی ہے جو شرعی احکامات کے مطابق ہو۔ بلاشبہ سودی نظام معیشت نے دنیا کو جنگوں اور غربت میں اضافہ کے سوا کچھ نہیں دیا۔ آج بھی دنیا میں ایک مستحکم امن‘ ترقی اور خوشحالی کا ماحول پیدا کرنے کیلئے اسلامی سرمایہ کاری کے… Continue 23reading ’’سود ی نظام اللہ کے ساتھ جنگ ‘‘

پاکستان کے اہم ترین ایئرپورٹ کو بند کرنے کا فیصلہ

datetime 20  جون‬‮  2017

پاکستان کے اہم ترین ایئرپورٹ کو بند کرنے کا فیصلہ

گوادر (آئی این پی ) توسیعی کام کے پیش نظرگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا رن وے ایک ماہ کے لئے بند کرنے کا فیصلہ، تربت یا پسنی ایئرپورٹ متبادل کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے، توسیعی کام کے بعدگوادر ایئرپورٹ پر بوئنگ 320اے طیارے بھی اترسکیں گے۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق گوادر ایئرپورٹ… Continue 23reading پاکستان کے اہم ترین ایئرپورٹ کو بند کرنے کا فیصلہ

عمران خان کی ’’خوشخبری‘‘ پر حکومت’’پریشان‘‘وزیراعظم کے معاون کا شدیدردعمل سامنے آگیا

datetime 20  جون‬‮  2017

عمران خان کی ’’خوشخبری‘‘ پر حکومت’’پریشان‘‘وزیراعظم کے معاون کا شدیدردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(آ ئی این پی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ ہم نے جے آئی ٹی کے بارے اپنے تحفظات سپریم کورٹ اور عوام کے سامنے رکھ دئیے تھے، سپریم کورٹ عمران خان اینڈ کمپنی کے بیانات کا از خود نوٹس لے۔پیر ڈاکٹر آصف کرمانی اپنے ایک بیان میں… Continue 23reading عمران خان کی ’’خوشخبری‘‘ پر حکومت’’پریشان‘‘وزیراعظم کے معاون کا شدیدردعمل سامنے آگیا

پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 20  جون‬‮  2017

پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

؂اسلام آباد (آئی این پی ) عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے اقتصادی جائزے کو موزوں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امدادی پروگرام کی تکمیل کے بعد ملک کی معیشت مستحکم ہوئی ہے، پاکستان پر سرمایہ کاروں کااعتماد بڑھ رہا ہے عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف ) نے توانائی کی صورتحال میں بہتری اورڈھانچہ… Continue 23reading پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

امریکہ نے آنکھیں بدل لیں،قطر پر اب تک کا سب سے سنگین الزام عائد کرڈالا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 20  جون‬‮  2017

امریکہ نے آنکھیں بدل لیں،قطر پر اب تک کا سب سے سنگین الزام عائد کرڈالا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی حکومت نے ایک بار پھر قطر پر دہشت گرد تنظیموں کی مالی معاونت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ القاعدہ کی ذیلی تنظیم النصرہ فرنٹ کو پچھلے کئی برسوں سے قطر سے وافر مقدار میں امداد ملتی رہی ہے،شام میں لڑنے والی النصرہ کے لیے قطر فنڈز کے حصول… Continue 23reading امریکہ نے آنکھیں بدل لیں،قطر پر اب تک کا سب سے سنگین الزام عائد کرڈالا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایران نے ہمسایہ ملک پر حملہ کردیا،متعددہلاک

datetime 20  جون‬‮  2017

ایران نے ہمسایہ ملک پر حملہ کردیا،متعددہلاک

تہران /دمشق(آئی این پی )شام میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر ایران نے میزائل حملے کیے ہیں جن میں بڑی تعداد میں دہشتگردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ روز مشرقی شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر… Continue 23reading ایران نے ہمسایہ ملک پر حملہ کردیا،متعددہلاک

ذلت آمیز شکست پربھارت میں دوسرے روز بھی صف ماتم،سابق بھارتی کرکٹرونود کمبلی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 20  جون‬‮  2017

ذلت آمیز شکست پربھارت میں دوسرے روز بھی صف ماتم،سابق بھارتی کرکٹرونود کمبلی نے بڑا دعویٰ کردیا

نئی دہلی(آئی این پی )پاکستان کے ہاتھوں چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں شرمناک شکست کے بعد بھارت میں دوسرے روز بھی صف ماتم بچھا رہا ،ہندوستانی ٹی وی چینلز ٹیم اور کپتان ویرات کوہلی کو اڑے ہاتھوں لیتے رہے ،سابق بھارتی کرکٹرز کا کہنا ہے کہ پاکستان سے ہونے والی شکست ہمیں بہت عرصے تک… Continue 23reading ذلت آمیز شکست پربھارت میں دوسرے روز بھی صف ماتم،سابق بھارتی کرکٹرونود کمبلی نے بڑا دعویٰ کردیا

فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 20  جون‬‮  2017

فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آباد(آئی این پی )سپریم کورٹ نے حسین نواز کی ویڈیو ریکارڈنگ کے خالف درخواست پر فیصلہ آج سنائے گی ، حسین نواز نے تصویر لیک ہونے پر کمیشن بنانے اور ویڈیو ریکارڈنگ روکنے کی استدعا کی تھی ، سپریم کورٹ نے 14جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔ پیر کو ایک نجی ٹی وی… Continue 23reading فیصلے کی گھڑی آگئی

بڑے شہر میں خوفناک وباء پھیل گئی،متاثرہ افراد کی تعداد2300سے بڑھ گئی،6ڈاکٹر بھی زد میں آگئے

datetime 20  جون‬‮  2017

بڑے شہر میں خوفناک وباء پھیل گئی،متاثرہ افراد کی تعداد2300سے بڑھ گئی،6ڈاکٹر بھی زد میں آگئے

فیصل آباد(آئی این پی)چکن پاکس کے مریضوں میں مسلسل اضا فہ ضلع بھرمیں مریضوں کی تعداد 2352رواں سال 611ہو گئی الائیڈ ہسپتال میں 332مریضوں کا علاج ہوا 279مریضوں کا علاج ڈسٹر کٹ ہسپتال میں میں22افراد اس وائرس اپنی جا نوں سے ہا تھ دھو بیٹھے6ڈاکٹرز تا حال ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر میں زیر علاج تفصیل کے… Continue 23reading بڑے شہر میں خوفناک وباء پھیل گئی،متاثرہ افراد کی تعداد2300سے بڑھ گئی،6ڈاکٹر بھی زد میں آگئے