باپ کون ہے؟تماشائی کے فقرے پر بھارتی باؤلرمحمدشامی آپے سے باہر،واقعے کی تفصیلات سامنے آگئیں
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کھلاڑیوں کو پاکستانی ٹیم کے بعد کرکٹ دیوانوں کے ہاتھوں بھی ذلت کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ ڈریسنگ روم جاتے پلیئرز سے باپ کون ہے کہ سوال پر انڈین بولر شامی غصہ کر گئے۔پاکستانی کھلاڑیوں کے بعد کرکٹ دیوانوں نے بھی ڈریسنگ روم جاتے بھارتی پلیئرز کو شرم سے پانی پانی کر… Continue 23reading باپ کون ہے؟تماشائی کے فقرے پر بھارتی باؤلرمحمدشامی آپے سے باہر،واقعے کی تفصیلات سامنے آگئیں