باپ کون ہے؟تماشائی کے فقرے پر بھارتی باؤلرمحمدشامی آپے سے باہر،واقعے کی تفصیلات سامنے آگئیں

19  جون‬‮  2017

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کھلاڑیوں کو پاکستانی ٹیم کے بعد کرکٹ دیوانوں کے ہاتھوں بھی ذلت کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ ڈریسنگ روم جاتے پلیئرز سے باپ کون ہے کہ سوال پر انڈین بولر شامی غصہ کر گئے۔پاکستانی کھلاڑیوں کے بعد کرکٹ دیوانوں نے بھی ڈریسنگ روم جاتے بھارتی پلیئرز کو شرم سے پانی پانی کر دیا ۔ بھونیشور کمار، یووراج اور ایشون کو خوب طنز کیا۔ بھارتی کپتان کوہلی گزرے

تو کرکٹ لورز نے تیری اکڑ ٹوٹ گئی کا سوال کر ڈالا۔کپتان نے پتلی گلے سے نکلنا ہی بہتر سمجھا لیکن سوشل میڈیا پر باپ بیٹے کا کھیل شروع کرنے والے متعصب بھارتیوں سے جب ان ہی کی زبان میں پوچھا گیا کہ بتا اب باپ کون ہے تو ہمسایہ ملک کے باؤلر محمد شامی غصہ کر گئے یعنی آئینہ انہیں دکھایا تو برا مان گئے۔ دھونی نے بیچ بچا کرا دیا ورنہ شاید باؤلر کی وہیں درگت بن جاتی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…