پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

مولوی صاحب کا سارا علم زیرو ہوگیا

datetime 19  جون‬‮  2017

مولوی صاحب کا سارا علم زیرو ہوگیا

5 ذی الحج کو بڑی بیٹی نے کہا بابا عید میں پانچ دن رہ گئے ہیں ہم نے کچھ بھی خریداری نہیں کی۔ مولوی صاحب نے کہا اچھا میرا پتر !!! ابھی بہت دن ہیں خرید لیں گے چاند رات سے ایک دن قبل سب کچھ لے لیں گے۔ مولوی صاحب یہ بات کررہے تھے… Continue 23reading مولوی صاحب کا سارا علم زیرو ہوگیا

مردان ،فخرزمان کے گھرپرپولیس تعینات

datetime 19  جون‬‮  2017

مردان ،فخرزمان کے گھرپرپولیس تعینات

مردان (مانٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کیخلاف شاندارکھیل پیش کرنے والے فخرزمان کے گھرپرپولیس تعینات کردی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق مردان میں فخرزمان کے گھرپرخیبرپختونخواپولیس کاخصوصی سکواڈتعینات کردیاگیاہے ۔ واضح رہے کہ وطن واپسی پرفخرزمان اپنے آبائی شہرمردان جائیں گے جس کی وجہ سے ان کے گھرپرپولیس تعینات کردی گئی… Continue 23reading مردان ،فخرزمان کے گھرپرپولیس تعینات

بابے کی مشین

datetime 19  جون‬‮  2017

بابے کی مشین

پاکستان کے ایٹمی پروگرام اور شاہین میزائل کی تیاری میں آنیوالی ایک بڑی رکاوٹ کو گوجرانوالہ کے ایک بوڑھے لوہار نے دور کیا تھا؟ یہ رکاوٹ کیا تھی جو دور کروانے ڈاکٹر عبدالقدیر خان خود چل کر اس لوہار کے پاس گئے تھے ؟ 1972 میں پاکستان کا ایٹمی پروگرام شروع ہوا اور پہلا کام… Continue 23reading بابے کی مشین

پاکستان نیوی کی گاڑی پردہشتگردوں کاحملہ ،2اہلکارشہید،4زخمی

datetime 19  جون‬‮  2017

پاکستان نیوی کی گاڑی پردہشتگردوں کاحملہ ،2اہلکارشہید،4زخمی

جیونی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نیوی کی گاڑی پر بلوچستان کے علاقے جیونی میں حملہ ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق جیونی میں دہشتگردوں نے پاکستان نیوی کی گاڑی پرحملہ کیاہے جس کی وجہ سے دواہلکارشہیدجبکہ 3شدیدزخمی ہوگئے ہیں ، زخمی ہونے والے اہلکاروں کوکراچی منتقل کردیاگیاہے ،اس حملے کے بعد ترجمان بحریہ نے اعلان کیاہے کہ دہشتگردوں کی ایسی… Continue 23reading پاکستان نیوی کی گاڑی پردہشتگردوں کاحملہ ،2اہلکارشہید،4زخمی

ﺁﭖ ﻧﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ؟

datetime 19  جون‬‮  2017

ﺁﭖ ﻧﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ؟

ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮨﻮﺍ۔ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﺳﺠﺪﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺷﺎﺭﮮ ﺳﮯ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ۔ ﺑﺰﺭﮒ ﻧﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﭘﯿﻨﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ۔ 2 ،1 ﺩﻥ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﻧﺎ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﻣﮕﺮ کچھ ﺩﻥ ﺑﻌﺪ ﭘﻮﭼﮭﺎ۔ ﺑﺎﺑﺎ ﺁﭖ ﻧﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ؟ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﻧﻤﺎﺯ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺗﻮ… Continue 23reading ﺁﭖ ﻧﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ؟

آئی سی سی رینکنگ،حسن علی کی لمبی چھلانگ،زبردست پوزیشن پر قبضہ جمالیا

datetime 19  جون‬‮  2017

آئی سی سی رینکنگ،حسن علی کی لمبی چھلانگ،زبردست پوزیشن پر قبضہ جمالیا

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی کی چیمپئنز ٹرافی میں بہترین پرفارمنس کی وجہ سے وہ ایک روزہ میچوں کی رینکنگ میں پانچویں نمبرپرآگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فاسٹ بائولراس سے قبل ون ڈے رینکنگ میں ساتویں نمبرپرتھے لیکن آئی سی سی ایونٹ میں شاندارپرفارماننس کی بدولت اب وہ پانچویں نمبرپرآگئے ہیں ۔واضح رہے کہ چیمپنزٹرافی… Continue 23reading آئی سی سی رینکنگ،حسن علی کی لمبی چھلانگ،زبردست پوزیشن پر قبضہ جمالیا

قاضی کے دلچسپ فیصلے

datetime 19  جون‬‮  2017

قاضی کے دلچسپ فیصلے

اﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﯾﮏ ﺫﺑﺢ ﮐﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯽ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵ ﮐﯽ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ کہ بھائی ذرا اﺱ مرغی ﮐﻮ ﮐﺎﭦ ﮐﺮ ﻣﺠﮭﮯ دے ﺩﻭ،، ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵﻧﮯ ﮐﮩﺎ ،، ﻣﺮﻏﯽ ﺭکھ ﮐﺮچلے ﺟﺎﺅ ﺍﻭﺭ ﺁﺩﮬ ﮔﮭﻨٹے ﺑﻌﺪ ﺁ ﮐﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ،، ﺍﺗﻔﺎﻕ ﺳﮯﺷﮩﺮ ﮐﺎ قاضی ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵ ﮐﯽ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺳﮯ… Continue 23reading قاضی کے دلچسپ فیصلے

تحریک انصاف کے اہم رہنما نے سیاست کے ساتھ ساتھ ملک بھی چھوڑنے کا اعلان کردیا

datetime 19  جون‬‮  2017

تحریک انصاف کے اہم رہنما نے سیاست کے ساتھ ساتھ ملک بھی چھوڑنے کا اعلان کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق گورنرپنجاب اورپاکستان تحریک انصاف کےمرکزی رہنماچوہدری محمد سرور نے پاکستان کی سیاست اور ملک چھوڑنے کا عندیہ دے دیا ہے۔صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماچوہدری محمدسرورنے کہاہے کہ پاکستان میں سیاست کرناان کےلئے مشکل ہوگئی ہے کیونکہ وہ جھوٹ نہیں بول سکتے ہیں ۔ انہوں نے اس موقع پرپارٹی قیادت… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما نے سیاست کے ساتھ ساتھ ملک بھی چھوڑنے کا اعلان کردیا

فاتح کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی کے ساتھ کل کس شہر پہنچ رہے ہیں؟اعلان کردیاگیا

datetime 19  جون‬‮  2017

فاتح کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی کے ساتھ کل کس شہر پہنچ رہے ہیں؟اعلان کردیاگیا

لندن( آن لائن ) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم پاکستانی ٹیم نے وطن واپسی کے لیے اڑان بھر لی ہے۔چیمپئنز ٹرافی کی فاتح پاکستانی ٹیم نے لندن کے گیٹ وک ایئرپورٹ سے براستہ دبئی وطن واپسی کے لئے اڑان بھر لی ہے۔ وطن واپس آنے والے کھلاڑیوں میں قومی ٹیم کے کپتان… Continue 23reading فاتح کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی کے ساتھ کل کس شہر پہنچ رہے ہیں؟اعلان کردیاگیا