ایک سال قبل قتل ہونیوالی ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کیس اور گرفتار تین ملزمان کاکیا بنا؟افسوسناک انکشاف
ملتان(آئی این پی) ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت6جولائی تک ملتوی کردی گئی،تفصیلات کے مطابق قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید ضیغم عباس رضوی کی عدالت میں ہوئی ، عدالت میں گرفتار ملزمان وسیم، عبدالباسط اور حق نواز کو پیش کیا گیا۔ عدالت نے مقدمہ کے تفتیشی افسر… Continue 23reading ایک سال قبل قتل ہونیوالی ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کیس اور گرفتار تین ملزمان کاکیا بنا؟افسوسناک انکشاف