جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

ایک سال قبل قتل ہونیوالی ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کیس اور گرفتار تین ملزمان کاکیا بنا؟افسوسناک انکشاف

datetime 19  جون‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی) ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت6جولائی تک ملتوی کردی گئی،تفصیلات کے مطابق قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید ضیغم عباس رضوی کی عدالت میں ہوئی  ، عدالت میں گرفتار ملزمان وسیم، عبدالباسط اور حق نواز کو پیش کیا گیا۔

عدالت نے مقدمہ کے تفتیشی افسر کی جانب سے چالان آئندہ سماعت پر پیش کرنے کی درخواست پر سماعت 6 جولائی تک ملتوی کردی ۔واضح رہے کہ عدالت نے مقدمہ کے تفتیشی افسر سے ملزم اسلم شاہین کا چالان طلب کیا تھا۔واضح رہے کہ ماڈل قندل بلوچ کو 15 جولائی 2016ء کو قتل کردیاگیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…