اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے اہم رہنما نے سیاست کے ساتھ ساتھ ملک بھی چھوڑنے کا اعلان کردیا

datetime 19  جون‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق گورنرپنجاب اورپاکستان تحریک انصاف کےمرکزی رہنماچوہدری محمد سرور نے پاکستان کی سیاست اور ملک چھوڑنے کا عندیہ دے دیا ہے۔صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماچوہدری محمدسرورنے کہاہے کہ پاکستان میں سیاست کرناان کےلئے مشکل ہوگئی ہے کیونکہ وہ جھوٹ نہیں بول سکتے ہیں ۔

انہوں نے اس موقع پرپارٹی قیادت سے ناراضی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ انٹراپارٹی الیکشن بروقت نہیں کرائے گئے جبکہ عام انتخابات سے قبل پارٹی کے انٹراپارٹی الیکشن کراناان کی جماعت کےلئے نقصان دہ ہوسکتاہے ۔انہوں نے کہا کہ انٹرا پارٹی الیکشن وہ چیئرمین کے پینل کے خلاف کیسے کھڑے ہو سکتے تھے۔ پی ٹی آئی کے حالیہ پارٹی انتخابات الیکشن کمیشن کے لئے تھے۔

موضوعات:



کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…