ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

اداکارہ میرا پھر پیچھے پڑ گئیں،مریم نواز کے پاکستان ٹیم کی جیت کے پیغام کے جواب میں کیا کچھ کہہ ڈالا؟جانیئے

datetime 19  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے شہر ت حاصل کر نیوالی فلم سٹار میرا بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر بھی شدید غصے میں آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میں پاکستان کی جیت پرمریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں گرین شرٹس کی

شاندار فتح پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا تھاکہ ہم چمپئن ہیں،مبارک اور ویل ڈن پاکستانی ٹیم۔اداکارہ میرا نے جوابی ٹویٹ میں مریم نواز کو لکھا کہ آپ پلیز لائٹ دینے پر غور کریں۔واضح رہے کہ لوڈ شیڈنگ پر اداکارہ میرا اس سے قبل بھی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا چکی ہیں۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…