جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کی ’’خوشخبری‘‘ پر حکومت’’پریشان‘‘وزیراعظم کے معاون کا شدیدردعمل سامنے آگیا

datetime 20  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(آ ئی این پی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ ہم نے جے آئی ٹی کے بارے اپنے تحفظات سپریم کورٹ اور عوام کے سامنے رکھ دئیے تھے، سپریم کورٹ عمران خان اینڈ کمپنی کے بیانات کا از خود نوٹس لے۔پیر ڈاکٹر آصف کرمانی اپنے ایک بیان میں کہا کہ

عمران خان جے آئی ٹی کی رپورٹ سے پہلے کونسی خوشخبری کی بات کر رہے ہیں ؟ عمران خان جے آئی ٹی کے ترجمان مت بنیں ہم نے جے آئی ٹی کے بارے اپنے تحفظات سپریم کورٹ اور عوام کے سامنے رکھ دئیے تھے اب سپریم کورٹ عمران خان اینڈ کمپنی کے بیانات کا از خود نوٹس لے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…