شوکت خانم پر حملہ۔۔ کپتان نے اسحاق ڈار کو سبق سکھانے کا فیصلہ کر لیا، کیا کریں گے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار شوکت خانم ہسپتال پرحملہ آور ہوکر نئی حد تک گرے ہیں ۔ شوکت خانم ہسپتال سالانہ تقریباً5ارب روپے سے مفت علاج کرتا ہے ۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیا ن پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں انہوں… Continue 23reading شوکت خانم پر حملہ۔۔ کپتان نے اسحاق ڈار کو سبق سکھانے کا فیصلہ کر لیا، کیا کریں گے؟