کتنے قرضے معاف کروائے؟شریف خاندان ایک اور مشکل میں پھنس گیا
اسلام آباد(این این آئی)پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے اسٹیٹ بینک سے شریف خاندان کی تمام کمپنیوں کا ریکارڈ (آج) منگل تک مانگ لیا نجی ٹی وی کے مطابق جے آئی ٹی کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو خط لکھا گیا جس میں شریف خاندان کے بارے میں 19 کمپنیوں کی… Continue 23reading کتنے قرضے معاف کروائے؟شریف خاندان ایک اور مشکل میں پھنس گیا