ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

ٹرمپ کی حکومت کا خاتمہ،مختلف ریاستوں میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

datetime 3  جولائی  2017

ٹرمپ کی حکومت کا خاتمہ،مختلف ریاستوں میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک شدت اختیار کر گئی، مختلف ریاستوں میں ہزاروں افراد ٹرمپ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے یوم آزادی سے دو روز قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لئے ملک کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد سڑکوں پر… Continue 23reading ٹرمپ کی حکومت کا خاتمہ،مختلف ریاستوں میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

تیسرا خط،قطری شہزادے کے جواب نے حیران کردیا،تفصیلات جاری

datetime 3  جولائی  2017

تیسرا خط،قطری شہزادے کے جواب نے حیران کردیا،تفصیلات جاری

اسلام آباد(آئی این پی )قطری شہزاد ہ حمد بن جاسم نے پاکستانی سفارتخانے میں بیان ریکارڈ کرانے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیان ریکارڈ کرنا ہے تو جے آئی ٹی قطر میں میری رہائش گاہ آئے ، دفتر خارجہ نے جواب جے آئی ٹی سربراہ کو پیش کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading تیسرا خط،قطری شہزادے کے جواب نے حیران کردیا،تفصیلات جاری

بھارت کے ساتھ مذاکرات، پاکستان نے اہم ترین شرط عائد کردی،سید صلاح الدین کے معاملے پر امریکہ کو آئینہ دکھادیا

datetime 3  جولائی  2017

بھارت کے ساتھ مذاکرات، پاکستان نے اہم ترین شرط عائد کردی،سید صلاح الدین کے معاملے پر امریکہ کو آئینہ دکھادیا

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت نے بندوق کے زورپرکشمیرپرقبضہ کررکھا ہے،بھارت تمام تر کوششوں کے باوجود کشمیری عوام کی حق خودارادیت کی جدوجہد کو دہشت گردی کی تحریک قرار دلوانے میں ناکام ہو چکا ہے ، بھارت… Continue 23reading بھارت کے ساتھ مذاکرات، پاکستان نے اہم ترین شرط عائد کردی،سید صلاح الدین کے معاملے پر امریکہ کو آئینہ دکھادیا

دھیمی آنچ پر پکا ہوا کھانا کھانے سے دماغ میں کیا تبدیلی آتی ہے ؟ جان کر آپ بھی روز کھانے لگیں گے  

datetime 3  جولائی  2017

دھیمی آنچ پر پکا ہوا کھانا کھانے سے دماغ میں کیا تبدیلی آتی ہے ؟ جان کر آپ بھی روز کھانے لگیں گے  

اسلام آباد (زمانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین نے اپنی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ دھیمی آنچ میں پکا کھانا کھانے سے بھولنے کی بیماری ’’الزائمر‘‘سے بچا جاسکتا ہے۔ الزائمر سے متعلق جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق نیویارک کے اکاہن اسکول آف میڈیسن سے تعلق رکھنے والے دو ماہرین ویجنگ سائی اور جیمی اریبیری کی… Continue 23reading دھیمی آنچ پر پکا ہوا کھانا کھانے سے دماغ میں کیا تبدیلی آتی ہے ؟ جان کر آپ بھی روز کھانے لگیں گے  

خواب سچ ہو گیا، انسان کو غائب کر دینے والا لباس تیار کر لیا گیا

datetime 3  جولائی  2017

خواب سچ ہو گیا، انسان کو غائب کر دینے والا لباس تیار کر لیا گیا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روسی سائنسدانوں نے سپاہیوں کو دشمن کی نظر سے غائب رکھنے والا ایک لباس تیار کرنے کا دعوٰی کیا ہے۔روس کی سراٹوف یونیورسٹی کے ماہرین نے ریڈار اور دیگر ریڈیو شعاعوں سے محفوظ رکھنے والا لباس تیار کیا ہے۔ جس ٹیکنالوجی کے تحت فوجیوں کا یونیفارم ریڈار اور دیگر ریڈیو آلات کی لہروں کو… Continue 23reading خواب سچ ہو گیا، انسان کو غائب کر دینے والا لباس تیار کر لیا گیا

عمران خان مجھ سے اور میرے بیٹوں سے ڈونیشن لیکر جوا کھیلتے رہے اسحاق ڈار پیشی کے بعد باہر آکر پھٹ پڑے، جوش خطابت میں کیا کچھ کہہ گئے؟

datetime 3  جولائی  2017

عمران خان مجھ سے اور میرے بیٹوں سے ڈونیشن لیکر جوا کھیلتے رہے اسحاق ڈار پیشی کے بعد باہر آکر پھٹ پڑے، جوش خطابت میں کیا کچھ کہہ گئے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میرے اعترافی بیان کو ججز ردی کا ٹکڑا قرار دے چکے، مریم نواز کو جے آئی ٹی میں نہ بلایا جائے بلکہ سوالنامہ بھیجا جائے ،بیـٹیاں سب کی سانجھی اور قابل احترام ہوتی ہیں، کل اگر عمران خان کی بہنیں نیازی سروسز کے مقدمے میں پیش ہوں تو مجھے اس کا بھی دکھ… Continue 23reading عمران خان مجھ سے اور میرے بیٹوں سے ڈونیشن لیکر جوا کھیلتے رہے اسحاق ڈار پیشی کے بعد باہر آکر پھٹ پڑے، جوش خطابت میں کیا کچھ کہہ گئے؟

اٹھارہ سو سی سی سے زائد کی گاڑیوں پرٹیکس میں کمی

datetime 3  جولائی  2017

اٹھارہ سو سی سی سے زائد کی گاڑیوں پرٹیکس میں کمی

اسلام آباد(آن لائن)نئے مالی سال کے آغاز پرسیلزٹیکس اورفیڈرل ایکسائزڈیوٹی کیگیارہ نوٹیفیکیشن جاری کیے گئے۔اٹھارہ سوسی سی سے زائد کی گاڑیوں پرٹیکس میں کمی کردی گئی۔فیصلوں کی توثیق وفاقی کابینہ سیکرائی جائیگی۔اٹھارہ سو ایک سے اڑھائی سو سی سی گاڑیوں پر کسٹم ڈیوٹی پچھہترفیصد کردی گئی۔نوٹیفکیشن کے تحت درآمدی خام کپاس پرڈیوٹی عائدکردی گئی۔درآمدی کپڑے… Continue 23reading اٹھارہ سو سی سی سے زائد کی گاڑیوں پرٹیکس میں کمی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری

datetime 3  جولائی  2017

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے ۔ اس سلسلے میں پیر کو جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ تنخواہوں اور الاؤنسز کے نظرثانی شدہ پے سکیلز جاری کر دیئے گئے ہیں جن کے تحت گریڈ ایک ملازم کی… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری

آپریشن ردالفساد کا کوئی فائدہ نہیں اسے بند کیا جائے ہمارے جوان شہید ہورہے ہیں، مصطفی کمال

datetime 3  جولائی  2017

آپریشن ردالفساد کا کوئی فائدہ نہیں اسے بند کیا جائے ہمارے جوان شہید ہورہے ہیں، مصطفی کمال

کراچی (آئی این پی) سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال نے کہا ہے کہ آپریشن ردالفساد کا کوئی فائدہ نہیں اسے بند کیا جائے ہمارے جوان شہید ہورہے ہیں، اور حکمران مزید دہشتگرد پیدا کررہے ہیں، آپ کو ہتھیاروں والے دہشت گرد نظر آرہے ہیں،اصل دہشت گرد ملک کے حکمران ہیں حکمران دہشتگرد بنانے والی… Continue 23reading آپریشن ردالفساد کا کوئی فائدہ نہیں اسے بند کیا جائے ہمارے جوان شہید ہورہے ہیں، مصطفی کمال