ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

مریم نواز کس کے کئے کی سزا بھگت رہی ہیں،اسحاق ڈار کس چیز میں مہارت رکھتے ہیں، شیخ رشید نے سب بتا کر حساب برابر کر دیا

datetime 4  جولائی  2017

مریم نواز کس کے کئے کی سزا بھگت رہی ہیں،اسحاق ڈار کس چیز میں مہارت رکھتے ہیں، شیخ رشید نے سب بتا کر حساب برابر کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر سکتا ہوں، نواز شریف کو 4بار الیکشن ہرایا۔میں نے کہا تھا کہ قربانی ہونے والی تھی مگر کیا کروںقصائی بھاگ گیا، اسحاق ڈار بنیادی طور پر منشی ہیں، خطوط پر فیصلے ہونے ہوئے تو کل کوئی کسینو سے خط لے آئے گا، قطری… Continue 23reading مریم نواز کس کے کئے کی سزا بھگت رہی ہیں،اسحاق ڈار کس چیز میں مہارت رکھتے ہیں، شیخ رشید نے سب بتا کر حساب برابر کر دیا

جے آئی ٹی کا کم از کم 15روز کی توسیع لینے پر غور

datetime 4  جولائی  2017

جے آئی ٹی کا کم از کم 15روز کی توسیع لینے پر غور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ لیکس معاملے کی تفتیش کے لئے قائم کی گئی جے آئی ٹی حتمی رپورٹ جمع کرانے کیلئے سپریم کورٹ سے مزید وقت لینے کا جائزہ لے رہی ہے ۔روزنامہ ایکسپریس کے رپورٹر عابد علی آرائیں کے مطابق انکوائری مکمل کرنے اور حتمی رپورٹ مرتب کرنے کیلئے جے آئی ٹی کو مزید وقت… Continue 23reading جے آئی ٹی کا کم از کم 15روز کی توسیع لینے پر غور

جے آئی ٹی کیا کام نہیں کرنا چاہتی جس سے ۔۔۔ وزیراعظم کے مشیر خاص آصف کرمانی ایک بار پھر پھٹ پڑے

datetime 4  جولائی  2017

جے آئی ٹی کیا کام نہیں کرنا چاہتی جس سے ۔۔۔ وزیراعظم کے مشیر خاص آصف کرمانی ایک بار پھر پھٹ پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کے مشیر خاص آصف کرمانی نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی کمیشن تشکیل دیا جائے تو انصاف کے تقاضے پورے ہوتے نـظر آنے چاہئیں۔جے آئی ٹی رپورٹ نامکمل ہوگی اور اس کی ساکھ نہیں ہو گی جب تک ہمارا مین ڈیفنس اور ثبوت قطر… Continue 23reading جے آئی ٹی کیا کام نہیں کرنا چاہتی جس سے ۔۔۔ وزیراعظم کے مشیر خاص آصف کرمانی ایک بار پھر پھٹ پڑے

سپریم کورٹ کے پاس وزیراعظم کو نا اہل کرنے کا اختیار نہیں اگر نا اہل کیا تو قانون کی خلاف ورزی ہو گی،عرفان قادر

datetime 4  جولائی  2017

سپریم کورٹ کے پاس وزیراعظم کو نا اہل کرنے کا اختیار نہیں اگر نا اہل کیا تو قانون کی خلاف ورزی ہو گی،عرفان قادر

اسلام آباد (آن لائن) سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے پاس وزیراعظم کو نا اہل کرنے کا اختیار نہیں اگر نا اہل کیا تو قانون کی خلاف ورزی ہو گی۔ اخلاقی طور پر شریف خاندان پانامہ کیس میں پھنس چکے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق… Continue 23reading سپریم کورٹ کے پاس وزیراعظم کو نا اہل کرنے کا اختیار نہیں اگر نا اہل کیا تو قانون کی خلاف ورزی ہو گی،عرفان قادر

بھارت نے کس طرح امریکہ سے مل کر چین کو گھیرنے کا پلان کیا؟ پاکستان نے راز افشا کر دیا

datetime 4  جولائی  2017

بھارت نے کس طرح امریکہ سے مل کر چین کو گھیرنے کا پلان کیا؟ پاکستان نے راز افشا کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت نے چین کا گھیراؤ کرنے کے لیے امریکا کو اپنی خدمات پیش کی ہیں جو اس کی خطے میں تنہا ہونے کی دلیل ہے۔کشمیر جرنلسٹ فورم کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ… Continue 23reading بھارت نے کس طرح امریکہ سے مل کر چین کو گھیرنے کا پلان کیا؟ پاکستان نے راز افشا کر دیا

’’کروڑوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکارہ نے خود کشی کر لی‘‘

datetime 4  جولائی  2017

’’کروڑوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکارہ نے خود کشی کر لی‘‘

لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک) ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب سے شہرت حاصل کرنے والی امریکی اداکارہ 33 سالہ اسٹیو ریان نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔اسٹیو ریان نے امریکی ریاست کیلی فورنیا میں تعلیم حاصل کی، اور وہیں سے ہی اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔اسٹیو ریان نے 2006 میں یوٹیوب پر اپنے نام سے چینل بنایا،… Continue 23reading ’’کروڑوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکارہ نے خود کشی کر لی‘‘

معروف اداکار رجنی کانت کو خاتون نے بھکاری سمجھا اور 10 روپے دےکر چلتی بنی، اس کے بعد کیا ہوا؟

datetime 4  جولائی  2017

معروف اداکار رجنی کانت کو خاتون نے بھکاری سمجھا اور 10 روپے دےکر چلتی بنی، اس کے بعد کیا ہوا؟

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) تامل فلموں کے معروف ادکار رجنی کانت کو خاتون نے بھکاری سمجھ کر 10روپے کا نوٹ تھما دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق تامل سینما کے بے تاج بادشاہ سمجھے جانے والے اور بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار رجنی کانت جن کا شمار ایسے اداکاروں کی فہرست میں شمار ہوتا ہے جنہوں نے محنت اورلگن… Continue 23reading معروف اداکار رجنی کانت کو خاتون نے بھکاری سمجھا اور 10 روپے دےکر چلتی بنی، اس کے بعد کیا ہوا؟

1400 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خاتون نےپورا قرآن پاک کس چیز سے لکھ کر تیار کر لیا؟

datetime 4  جولائی  2017

1400 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خاتون نےپورا قرآن پاک کس چیز سے لکھ کر تیار کر لیا؟

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قرآن پاک کی محبت میں سرشار پاکستانی خاتون نے پورا قرآن ہاتھ کی کڑھائی سے تیار کرلیا۔کراچی کے علاقے کورنگی سے تعلق رکھنے والی ایک پشتون خاتون زمرد خان ہاتھ سے کڑھائی کرکے قرآن پاک کا نسخہ تیار کرلیا ، زمرد نے اپنی زندگی قرآن کو پورا کرنے کے لئے وقف کردی،… Continue 23reading 1400 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خاتون نےپورا قرآن پاک کس چیز سے لکھ کر تیار کر لیا؟

لندن کے مسلمان میئر صادق خان امریکی صدر ٹرمپ کے مقابل ڈٹ گئے، کھری کھری سنا دیں

datetime 4  جولائی  2017

لندن کے مسلمان میئر صادق خان امریکی صدر ٹرمپ کے مقابل ڈٹ گئے، کھری کھری سنا دیں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) لندن کے مسلمان میئر صادق خان کا کہنا ہے لندن میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں اضافہ ضرور ہوا ہے لیکن اسی طرح یہودیوں کے خلاف اور دیگر جرائم میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔تاہم ان کا کہنا تھا کہ لندن اب بھی دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں سے ایک… Continue 23reading لندن کے مسلمان میئر صادق خان امریکی صدر ٹرمپ کے مقابل ڈٹ گئے، کھری کھری سنا دیں