جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جے آئی ٹی کا کم از کم 15روز کی توسیع لینے پر غور

datetime 4  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ لیکس معاملے کی تفتیش کے لئے قائم کی گئی جے آئی ٹی حتمی رپورٹ جمع کرانے کیلئے سپریم کورٹ سے مزید وقت لینے کا جائزہ لے رہی ہے ۔روزنامہ ایکسپریس کے رپورٹر عابد علی آرائیں کے مطابق انکوائری مکمل کرنے اور حتمی رپورٹ مرتب کرنے کیلئے جے آئی ٹی کو مزید وقت درکار ہے اور اس ضمن میں امکان ہے کہ آئندہ ایک دو روز میں سپریم کورٹ میں کم از کم پندرہ دن کی توسیع کیلئے

درخواست جمع کرائی جائے گی ۔ذرائع کے مطابق مے فئیر فلیٹس لندن کی خریداری کیلئے استعمال ہونے والے قطری سرمایہ کے حوالے سے قطرے شہزادے کے خط کی تصدیق اور برٹس ورجن آئی لینڈ کی لاء فرم موسیکا فونیسکا سے آف شور کمپنیوں نیلسن اور نیسکول کی مصدقہ دستاویزات کے حصول اور اسکے جائزہ کیلئے جے آئی ٹی کو مزید وقت درکار ہے جس کیلئے سپریم کورٹ سے درخواست کی جائے گی۔

پاکستان بھر کی مزید خبریں پڑھیں

چلاس،وین گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے

چلاس (آن لائن) بابو سرتاب سے ناران جانیو الی وین کھائی میں جا گری۔ جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ۔ پیر کیر وز چلاس بابو سرتاب سے ناران جانیو الی سیاحوں کی وین گہری کھائی میں جاگری۔ واقع کی اطلاع ملنے پر مقامی افراد اور پویلس نے ولگوں کو باہر نکالنا شروع کیا۔ گہری کھائی سے تین افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ متعدد سیاحوں کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اندھیرے اور بارش کے باعچ متعدد سیاحوں کو کھائیس ے نکالنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

پاک فوج کے شیر دل جوان کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا 18واں یوم شہادتکلمنایا جائیگا

جہانیاں(آن لائن ) نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے پاک فوج کے شیر دل جوان کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا 18واں یوم شہادتکلعقیدت واحترام سے منایا جائے گا اس سلسلے میں جہانیاں سمیت مختلف شہروں میں منعقدہ تقریبات میں پاک فوج کے اس شیر دل جوان کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے 1999ء میں بھارت کے خلاف کارگل کے معرکے میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے پاک فوج کا اعلیٰ ترین اعزاز نشان حیدر حاصل کیا۔کیپٹن کرنل شیر خان شہید 1970ء کو صوابی میں پید اہوئے ان کے والدین نے پاک فوج کی محبت میں ان کا نام ہی کرنل شیر خان رکھ دیا۔1999ء میں بھارت کے ساتھ کارگل کی جنگ کے دوران مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے انہوں نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ان کے جراًت و بہادری کے اعتراف میں انہیں پاک فوج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…