جے آئی ٹی ملکی تاریخ کے سب سے بڑے کیس کی تحقیقاتی رپورٹ (آج )سپریم کورٹ میں پیش کریگی
اسلام آباد(آئی این پی)جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی )کی جانب سے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے کیس کی تحقیقاتی رپورٹ آج سپریم کورٹ میں پیش ہوگی،پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کوسپریم کورٹ کی جانب سے دیا گیا وقت ختم ہوچکا ہے، جے آئی ٹی کی ممکنہ رپورٹ… Continue 23reading جے آئی ٹی ملکی تاریخ کے سب سے بڑے کیس کی تحقیقاتی رپورٹ (آج )سپریم کورٹ میں پیش کریگی