پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

71 گیندوں پر 214 رنز، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ بن گیا

datetime 9  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ، تفصیلات کے مطابق افغانستان کے بلے باز شفیق اللہ شفق نے ایک ٹورنامنٹ پیراگون ننگرہار چیمپیئن ٹرافی میں ڈبل سنچری سکور کرکے نیا ریکارڈ بناڈالا، وکٹ کیپر بیٹسمین شفیق اللہ شفق نے ختیز اکیڈمی کے لیے کھیلتے ہوئے کابل

سٹار کلب کے خلاف صرف 71 گیندوں پر 214 رنز بنا ڈالے، ان 214 سکور میں 21 چھکے اور 16 چوکے شامل ہیں، شفیق اللہ شفق کی اس شاندار اننگز کی بدولت ختیز کرکٹ کلب کی ٹیم نے کابل سٹار کی ٹیم کو بیس اوورز میں 351 رنز کا بڑا ہدف دیا، مخالف ٹیم 107 رنز بنا کر ہمت ہار گئی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…