جے آئی ٹی کی رپورٹ پیش ہونے سے پہلے نوازشریف اور صدر ممنون مری ،چھانگلہ گلی جا پہنچے
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)پانامہ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں قائم جے آئی ٹی آج سپریم کورٹ میں اپنی رپورٹ پیش کریگی اس سے پہلے گزشتہ روز وزیر اعظم نوازشریف صدر ممنون نے ویک اینڈ کا روز مری اور چھانگلہ گلی میں گزارا جہاں اعلیٰ حکومتی شخصیات دلفریب موسم او خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہوتے… Continue 23reading جے آئی ٹی کی رپورٹ پیش ہونے سے پہلے نوازشریف اور صدر ممنون مری ،چھانگلہ گلی جا پہنچے