پاناما کیس،جے آئی ٹی کی رپورٹ سے صرف ایک دن پہلے عمران خان کے فیصلے نے حیران کردیا،کارکنوں اور پارٹی رہنماؤں کو حیرت انگیز ہدایات جاری
اسلام آباد (این این آئی)ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہاہے کہ عمران خان نے کارکنوں اور پارٹی رہنماؤں کو(آج) پیر کوسپریم کورٹ جانے سے روک دیا ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی ٹیم پیر کو سپریم کورٹ میں حتمی رپورٹ جمع کرائے گی ، اس لئے… Continue 23reading پاناما کیس،جے آئی ٹی کی رپورٹ سے صرف ایک دن پہلے عمران خان کے فیصلے نے حیران کردیا،کارکنوں اور پارٹی رہنماؤں کو حیرت انگیز ہدایات جاری