جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

جے آئی ٹی کی رپورٹ،مولانا فضل الر حمن نے ایک ہی جملے میں بات ہی ختم کردی

datetime 9  جولائی  2017

جے آئی ٹی کی رپورٹ،مولانا فضل الر حمن نے ایک ہی جملے میں بات ہی ختم کردی

لاہور(آئی این پی)’’سپر یم کورٹ بھی جے آئی ٹی کی رپورٹ کو متنازعہ ہی تصور کر یں کیونکہ جے آئی ٹی سیاسی بن چکی ہے‘‘ جے یوآئی (ف) کے سر براہ مولانا فضل الر حمن نے کہا ہے کہ ہم نوازشر یف کیلئے کوئی مشکل پیدا نہیں کر ناچاہتے ہیں کیونکہ ہم دوستیاں نبھانے والوں… Continue 23reading جے آئی ٹی کی رپورٹ،مولانا فضل الر حمن نے ایک ہی جملے میں بات ہی ختم کردی

قطری شہزادے پر بنگالی بابا سے کالا جادو کس نے کروایا؟معروف نجومی نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 9  جولائی  2017

قطری شہزادے پر بنگالی بابا سے کالا جادو کس نے کروایا؟معروف نجومی نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

لاہور(آئی این پی) نامور آسٹرو پامسٹ پروفیسر فضل کر یم خان نے دعویٰ کیا ہے کہ (ن) لیگ کے سیاسی مخالفین نے قطری شہزادہ پر بنگالی بابا سے کالا جادو کروادیا ہے جسکی وجہ سے وہ پاکستان نہیں آرہے ‘وزیراعظم نوازشر یف کے ستارے آئندہ3ماہ مزید مشکلات کا شکار رہے گے مگر حمزہ شہباز شر… Continue 23reading قطری شہزادے پر بنگالی بابا سے کالا جادو کس نے کروایا؟معروف نجومی نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

پاکستان اور افغانستان کا دورہ کرنے والے امریکی سینیٹرز افغان جنگ پر اختلافات کا شکار ہوگئے ،حیرت انگیزانکشافات

datetime 9  جولائی  2017

پاکستان اور افغانستان کا دورہ کرنے والے امریکی سینیٹرز افغان جنگ پر اختلافات کا شکار ہوگئے ،حیرت انگیزانکشافات

واشنگٹن(آئی این پی) پاکستان اور افغانستان کا گذشتہ ہفتے دورہ کرنے والے اہم امریکی سینیٹرز افغان جنگ پر اختلافات کا شکار ہوگئے ، کچھ کا ماننا ہے کہ مذاکرات سے قبل فوجی فتح ضروری ہے جبکہ دیگر اس مسئلے کا سیاسی حل چاہتے ہیں۔تاہم امریکی میڈیا میں شائع ہونے والے بیان میں ایک خطرے کی… Continue 23reading پاکستان اور افغانستان کا دورہ کرنے والے امریکی سینیٹرز افغان جنگ پر اختلافات کا شکار ہوگئے ،حیرت انگیزانکشافات

وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے مرحلے کاآغاز،دولاکھ لیپ ٹاپ کی تقسیم،خواہشمند طلباء کیلئے اندراج کا طریقہ کار جاری

datetime 9  جولائی  2017

وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے مرحلے کاآغاز،دولاکھ لیپ ٹاپ کی تقسیم،خواہشمند طلباء کیلئے اندراج کا طریقہ کار جاری

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے اور پانچویں مراحلے کا آغاز (آ ج ) پیر سے گا ،طلبا 30 ستمبر تک اپنی تفصیلاتPmnls.hec.gov.pk پر درج کراسکتے ہیں۔ سرکاری اداروں کے طلبا میں دو لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے، پی ایچ ڈی، ایم فل، ماسٹرز اور انڈر گریجویٹ کورسز… Continue 23reading وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے مرحلے کاآغاز،دولاکھ لیپ ٹاپ کی تقسیم،خواہشمند طلباء کیلئے اندراج کا طریقہ کار جاری

تارکین وطن نے یورپ تک پہنچنے کیلئے نیا راستہ اختیارکرلیا، ریکارڈ اضافہ 

datetime 9  جولائی  2017

تارکین وطن نے یورپ تک پہنچنے کیلئے نیا راستہ اختیارکرلیا، ریکارڈ اضافہ 

میڈرڈ(آئی این پی)اسپین کے جنوبی ساحلی علاقوں کے ذریعے یورپ پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد میں ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ اضافہ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رواں برس اسپین کے جنوبی ساحلی علاقوں کے ذریعے یورپ پہنچنے والے تارکین کی تعداد میں ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ اضافہ دیکھا… Continue 23reading تارکین وطن نے یورپ تک پہنچنے کیلئے نیا راستہ اختیارکرلیا، ریکارڈ اضافہ 

وہ مرد نہیں جو ۔۔۔!مریم نواز ٹوئٹرپر پھر سرگرم، بڑا دعویٰ کردیا

datetime 9  جولائی  2017

وہ مرد نہیں جو ۔۔۔!مریم نواز ٹوئٹرپر پھر سرگرم، بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ مرد نہیں جو ڈر جائے‘ سیاسی جنگ (ن) لیگ سے بہتر کوئی نہیں لڑ سکتا۔ اتوار کو مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ وہ مرد نہیں جو ڈر جائے۔ اگر آپ اسے… Continue 23reading وہ مرد نہیں جو ۔۔۔!مریم نواز ٹوئٹرپر پھر سرگرم، بڑا دعویٰ کردیا

پی ایس 114کا انتخاب،اہم سیاسی جماعت نے رینجرز پر سنگین الزامات عائد کردیئے،رینجرز کادوٹوک جواب

datetime 9  جولائی  2017

پی ایس 114کا انتخاب،اہم سیاسی جماعت نے رینجرز پر سنگین الزامات عائد کردیئے،رینجرز کادوٹوک جواب

کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے رینجرز پر الزام عائد کیا ہے کہ رینجرز کا رویہ غیر جانبدارانہ نہیں ہے ‘ رینجرز میرے ووٹرز کو متاثر کر رہی ہے ‘ انہیں آزادی کے ساتھ ووٹ ڈالنے نہیں دے رہی ‘ اس کے راستے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے ‘ الیکش کمیشن… Continue 23reading پی ایس 114کا انتخاب،اہم سیاسی جماعت نے رینجرز پر سنگین الزامات عائد کردیئے،رینجرز کادوٹوک جواب

عمران خان و زیر اعظم اور زرداری صدر ۔۔! سکرپٹ میں اور کیا لکھاہواہے؟اہم سیاسی رہنما نے سنگین دعوے کردیئے

datetime 9  جولائی  2017

عمران خان و زیر اعظم اور زرداری صدر ۔۔! سکرپٹ میں اور کیا لکھاہواہے؟اہم سیاسی رہنما نے سنگین دعوے کردیئے

کراچی(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان و زیر اعظم اور زرداری صدر بننا چاہتے ہیں ‘ جے آئی ٹی کے بننے سے لے کر اب تک تمام اقدامات متنازع ہو چکے ہیں ‘ سندھ کے لوگ بھوکے مار رہے ہیں لیکن بھٹو آج بھی زندہ… Continue 23reading عمران خان و زیر اعظم اور زرداری صدر ۔۔! سکرپٹ میں اور کیا لکھاہواہے؟اہم سیاسی رہنما نے سنگین دعوے کردیئے

پپوپانچوں پرچوں میں فیل ،چار چیخوں کی نئی ٹیم وزیراعظم کے عہدے کے 4امیدوارکون ہیں،شیخ رشید کی حیرت انگیزپیش گوئیاں اوردعوے

datetime 9  جولائی  2017

پپوپانچوں پرچوں میں فیل ،چار چیخوں کی نئی ٹیم وزیراعظم کے عہدے کے 4امیدوارکون ہیں،شیخ رشید کی حیرت انگیزپیش گوئیاں اوردعوے

راولپنڈی (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پپوپانچوں پرچوں میں فیل ہوتا ہوا نظر آرہا ہے‘ چور مچائے شور کی فلم لگی ہوئی ہے‘ جے آئی ٹی کے خلاف بولنے والے سپریم کورٹ کو طعنہ دے رہے ہیں‘ چار چیخوں کی نئی ٹیم آئی ہے‘ پریس… Continue 23reading پپوپانچوں پرچوں میں فیل ،چار چیخوں کی نئی ٹیم وزیراعظم کے عہدے کے 4امیدوارکون ہیں،شیخ رشید کی حیرت انگیزپیش گوئیاں اوردعوے